@sbr_writes: پھر کچھ لوگ ظالم بن جاتے ہیں ۔ جنہیں دنیا سایہ دار درخت سمجھتی ہے ایک دن وہی لوگ ہمارے سروں سے سایہ چیھن لیتے ہیں ۔ پھر ہم تھک ہار کر خاموش ہو جاتے ہیں لفظوں کی جنگ میں خود ہی ہار جاتے ہیں جن لمحوں کو بچانے کی ضد میں جیتے رہے وہی لمحے ہماری آنکھوں سے بکھر جاتے ہیں۔ پھر دل کو سمجھاتے ہیں کہ بس اب نہیں اب مزید کسی کے لیے جلنا نہیں مگر عادتیں کہاں اتنی آسانی سے مرتی ہیں ۔ ہم پھر بھی اُسی آگ میں جل جاتے ہیں ۔ جن باتوں کو روکنے کے لیے لڑے تھے ہم اپنی نیندیں، اپنے خواب سب چھوڑے تھے ہم آخر کار وہی سب کچھ ہونے دیتے ہیں ۔ جس کے خلاف ہم خود ہی کھڑے تھے ہم۔ پھر ایک عجیب سی تھکن اترتی ہے روح میں جیسے برسوں کا بوجھ ہو کسی وجود میں آنکھیں بھی رونا چھوڑ دیتی ہیں ایک وقت پر اور درد چھپ جاتا ہے گہری سی خاموشی میں۔ ہم خود کو آئینے میں پہچان نہیں پاتے پھر کوئی پوچھے تو مسکرا دیتے ہیں اپنے اندر کے طوفان چھپا دیتے ہیں کیونکہ اب لڑنے کی ہمت نہیں رہتی ہم خود کو ہی ہر بار منا دیتے ہیں۔ پھر یہ بھی سمجھ آتا ہے دیر سے مگر کہ کچھ چیزیں رکتی نہیں چاہے جتنا ڈر اور کچھ لوگ ہوتے ہی جانے کے لیے ہیں چاہے ہم لگا دیں اپنی ہر ایک نظر آخر میں ہم بس یہ مان لیتے ہیں کہ ہر چیز ہمارے بس میں نہیں ہوتی اور جسے بچانے میں ہم خود کو ہار جائیں وہ چیز کبھی ہماری نہیں ہوتی ۔ شفیق بن رفیق #viralvideo #foryou #foryoupage #tiktok #fypppppppppppppppppppppppppp

Mohammad Shafique
Mohammad Shafique
Open In TikTok:
Region: AE
Tuesday 28 April 2026 16:32:33 GMT
12157
468
17
67

Music

Download

Comments

user2946918709171
zainab noor :
qismat sy hi sb acha milta
2026-05-08 15:48:23
1
rajashoaib_4_feb_1998
Raja Shoaib :
beshk💯❤️❤️💯🥰🥰🥰
2026-05-01 09:19:40
0
shanzahassan4
zara saha :
hyyyy
2026-04-30 11:16:50
1
neelamiqbal08
neelamiqbal08 :
Caption
2026-04-28 17:13:41
1
rajashoaib_4_feb_1998
Raja Shoaib :
RanjisH 😢😢😢😢💯
2026-05-01 09:19:57
0
airabukhari1222
AIRA BUKHARI 💗🌚 :
kabhi kabhi mard b bvi p Khuda ban jata h many dekha🥺🥺🥺🥺
2026-04-28 19:30:33
0
usman.ghani2733
Usman Ghani :
😭😭😭😭
2026-04-29 05:29:24
1
heart.alone143
بکھرے موتی 🥹 :
😭😭😭
2026-04-29 04:43:14
1
zahid.ali9800
Zahid Ali khan :
😭😭😭
2026-04-28 17:50:54
1
user5532698886577m
🥀🥀🥀مرزا امجد برالہ چھپڑ۔ :
👌👌👌
2026-04-29 00:56:09
1
fsrevents4
M.Munib :
❤️❤️❤️
2026-04-28 16:42:12
1
mamjad5230
Mohammad Amjad :
❤️❤️❤️
2026-04-30 18:29:10
0
cutieeeno1
Fake girl 🎭 :
🥺🥺🥺🥺
2026-04-29 04:38:47
1
faheemtanha386
Faheem Tanha 386💔💔💔 :
😭😭😭
2026-04-29 13:05:59
1
aliyag089
Aliya g🥰🥰🥰 :
😭😭😭
2026-04-29 19:06:03
1
user58835268294900
Usman :
🥰🥰🥰
2026-05-01 11:21:38
0
user96309450
Abdul Rehman :
🥰🥰🥰
2026-05-01 14:58:32
1
To see more videos from user @sbr_writes, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About