@ghanikhany07: تمہیں وہی شخص برداشت کر سکتا ہے جس کی روح میں تمہاری روح کا عکس ہوتا ہے اور تمہیں وہی شخص یاد کرے گا جس نے تمہاری غیر موجودگی میں اس دنیا کو اجنبی سمجھا ہوگا۔ محبت یہ نہیں کہ تم کسی کا دل لے لو، محبت یہ ہے کہ تم اس کے دل میں ایسی جگہ بنا لو جیسی اور کوئی کبھی نہ لے سکے🌸