@princess_zee319: ہم تو بس خواب ہیں کچھ پل کے لئے دیکھو ہمیں پھر کسی آنکھ کسی نیند میں آنے کے نہیں پھر کسی راہ کسی موڑ پر ہم ہونگے نہیں ہم تو بس گرد ہیں کچھ دیر میں مِٹ جائینگے ہم تو خوشبو ہیں ہمیں رنگ کوئی نہ دینا صرف احساس کو چھُوکر ہی گزر جانا ہمیں ہم تو آنسو ہیں بہیں گے تو نہ لوٹیں گے کبھی ہم تو بس زخم ہیں سینے کا ہمیں بھرنا ہے ہم وہ احساس کی بیلیں ہیں جو چھاٶُں چاہیں درد کی دھوپ جو چھُولے تو ہمیں مرنا ہے ہم تو بس خواب ہیں کچھ پل میں بکھرنے والے۔۔۔۔ #poetrylover #nature_lover #princess_zee319