@misseddreams2: *اپنے ظرف کو اتنا وسیع کریں کہ اگر کوئی تنقید کرے تو آپ جذب کر سکیں اور اگر کوئی تعریف کرے تو آپ بہہ نہ جائیں۔ کیونکہ اصل مضبوطی ہی یہی ہے کہ انسان ہر حال میں برابر رہے، نہ تنقید میں غصہ کرے، نہ تعریف پر غرور کرے۔"💯❤️🩹* @misseddreams2#Misseddream #sadvibes #DeepFellings #HeartTouching #fyp