@aliwryts0: زندگی سب کو ایک جیسی نہیں ملتی؛ کچھ کو وراثت میں آسانیاں ملتی ہیں اور کچھ کے حصے میں وہ کٹھن راستے آتے ہیں جہاں ہر قدم ایک نیا امتحان ہوتا ہے۔ ہماری کہانی کسی معجزے کی محتاج نہیں، بلکہ یہ داستان ہے اس ہمت اور جرات کی جس نے ہمیں ٹوٹنے نہیں دیا۔ ہم نے وہ دن بھی دیکھے ہیں جب اپنوں کے رویے اور وقت کی بے رحمی نے جینا محال کر دیا تھا، مگر پھر یاد آیا کہ ہم ان مٹی کے دیوں میں سے نہیں جو ذرا سی ہوا سے بجھ جائیں۔ 💔😭👀 #poetrystatus #dontunderreviewmyvideo #onemillion #everyone #vrial_video #growmyaccount #plzsupport #onemillionaudition #goviraltiktok #fyyyyyyyyyyyyyyyy #toptrending #fffffffffffyyyyyyyyyyypppppppppppp #tiktokpakistan #plzforyoupage #plzdontunderviewsmyvedios