تمھیں محبت کا مان رکھنا جب آگیا تو یہی ملیں گے
یہ فلک تمھارا اڑن بھر لو دھیان رکھنا یہی ملیں گے
یہی ملے تھے بچھڑنے والے جہاں سے دامن چھوڑا رہے ہو
بسا لو دل میں ترستی آنکھیں گمان رکھنا یہی ملیں گے
2026-04-30 08:16:41
9
sahib khan :
wow
2026-04-29 16:24:51
6
To see more videos from user @khalid.amin.afrid, please go to the Tikwm
homepage.