@perdesi_sahab: ابھی زندہ ہے ماں میری مجھے کچھ بھی نہیں ہوگا ماں جب انسان گھر سے نکلتا ہے تو ماں کی دعا بھی ساتھ چلتی ہے اب انسان نہ یہ سوچتا ہے کہ ماں باپ نے ایک اولاد کو بہت پیار کیا اور دوسری اولاد کو پیار نہیں لیکن نہیں ہم غلط ہوتے ہیں شاید وہ ہم دونوں میں مجھے زیادہ پیار کرتی ہو اور دوسرے کو کم ہم لوگ تو غصے میں اور جلد بازی میں یہ سب کچھ بول دیتے کہ آپ اسے پیار کرتی ہو مجھے نہیں کرتی لیکن آگر سوچو تو ہم غلط ہوتے ہیں اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ کہ میرے بعد اگر تمہارہ کوئی پنا ہے تو وہ ماں باپ ہیں ماں باپ کی قدر کرو اللہ پاک میرے ماں باپ کو سلامت رکھے اور ان کی زندگی دراز کرے آمین ۔ 🫀🥹💸#fyp #poetrystatus💔 #unfreezemyacount #foryou #poetry
اللہ پاک میرے والدین سمیت سب کے والدین کا سایہ ہمیشہ تاقیامت ہمارے سروں پر سلامت رکھیں صحت تندرستی و عافیت کے ساتھ ڈھیروں رونقیں خوشیاں برکتیں و نیک تمناؤں حیاتی و کامل ایمان والی لمبی زندگی عطاء فرمائے
آمین ثم آمین یارب العالمین
2026-05-01 14:20:13
12
Habibullah617H😘🫀S :
I love you Allah Muhammed ameen ameen ameen ameen ameen AMEEN❣️🥰😊😊🥰🥰
2026-05-10 06:12:44
2
Stylish boy :
Beshak
2026-06-08 08:36:16
0
M a j I D :
اللّٰہ پاک میرے والدین سمیت سب کے والدین کو ہمیشہ تاقیامت ہمارے سروں پر سلامت رکھیں آمین ثم آمین ڈھیروں ڈھیر خوشیاں دیکھائے آمین ثم آمین🤲😊🥰