@zunniii03: بے وفائی وہ گناہ ہے جس کی معافی نہیں ہوتی جان لیتا ہے عشق صرف وفا کافی نہیں ہوتی💔 #fyp #CapCut #bewafa💔😩jana #repostvideo❤ #unfrezzmyaccount
مخلص لوگ:کتنا خوش نصیب ہوتا ہوگا وہ تیسرا شخص
جسے ہمارا من پسند شخص مفت میں مل جاتا ہے😳💔💔 ملک
2026-04-29 10:43:58
10
ZAIN ✨♥️ :
:کسی کے چھوڑ جانے سے کوئی مر نہیں جاتا🥺
ہاں مگر جینے کے انداز بدل جاتے ہیں🥀💔
2026-05-01 20:53:21
4
💔دل بہت اداس جانی 💔 :
•┈┈┈••✦ ♡ ✦••┈┈┈•
_میری باتوں میں ذکر تیرا، تیری باتوں میں ذکر اس کا💔_
_عجیب عشق ہے غالب نہ تو میرا نہ وہ تیرا🥹💔_
💔ملنگ 💔
2026-05-08 22:47:12
5
it's alone 34 :
oye kitni pyari larki TikTok py ai h Mai to raat sy video like kar rhi sister
2026-05-17 18:16:00
3
Ahmad Deen :
بےاعتباری کے بعد۔
کسی سے۔
وفا ہوسکتی ہے کیا؟
2026-05-18 04:15:51
3
🦁LEO🦁 :
آنکھوں نے تیری ایسا قید کیا ہے مجھے
اب دل کہیں لگے بھی تو لگتا نہیں ہے۔
2026-05-26 13:43:03
1
Nisar afsar :
زندگی کی راہوں میں اکثر ہم اُن لوگوں سے جُڑ جاتے ہیں جو ہمارے لیے خاص ہوتے ہیں، لیکن قسمت کا لکھا ایسا ہوتا ہے کہ وہ لوگ ہمیں چھوڑ کر چلے جاتے ہیں۔ تب دل کی دنیا سنسان ہو جاتی ہے اور ہر خوشی بے معنی لگتی ہے۔ کبھی کبھی دل چاہتا ہے کہ خاموشی سے آنکھوں کو بند کر لوں اور سارے دکھ بھول جاؤں، لیکن وہی آنکھیں پھر سے آنسو بہاتی ہیں۔🙂
2026-06-05 03:19:21
3
LalaAslamjan🫴💔 :
Wafadar Or Tum Khayal A6aaa Hai Bewafa Or Ham iLzaam Bhe Acha Hai💔💔💔
2026-05-28 08:30:05
2
مہر☠️ ہاے☠️ جانی Nomi mahar :
@nomi mahar:میں اسے کھونے سے ڈرتا تھا پھر اس نے میرا یے ڈر بھی دُور کر دیا
2026-05-17 15:35:28
2
Taنoلi 831 :
جنگلی بلی 💐💐🌹
2026-06-02 00:22:40
1
√ its___📿_____ Me✓ :
Maasat toin v Mafi Day chaa 🖤
2026-05-28 20:50:56
1
💘MOhiZ_313💔 :
ufff kmlll
2026-05-17 15:17:38
2
طاہر بھٹو :
بہت ہی زبردست انداز ہیں آپ کے
2026-05-11 15:23:07
2
Qaisar Mirza :
Hyyy Dil
2026-05-17 05:25:39
2
اعجاز حسین :
💕💕cute
2026-05-02 16:39:03
2
umer. balakot :
Really
2026-05-03 18:01:15
2
⚔️*Mr Sheikh S-S*⚔️ :
like you 🫰
2026-05-23 03:08:07
1
KOOT SHAB 💔❤️🔥 :
*کتنی عجیب یہ عشق کی بیماری ہے* ❤️🩹
*زندگی ہماری ہے اور طلب تمہاری ہے* ❤️🩹
A LOVE S 🥹❤️🩹✍🏻🩵💫
2026-04-30 22:20:46
5
آفتاب احمد خان :
بے وفا وہ گناہ ہے
جس کی معافی نہیں ہوتی
جان لیتا ہے عشق صرف وفا کافی نہیں ہوتا
2026-05-12 10:10:48
3
khara sab :
acha je
2026-04-29 04:41:11
3
Waseem Raja :
right 👍
2026-04-29 09:52:36
2
zohaib khin :
2026-04-29 11:09:48
2
chatiq299 :
بے قدرت سے محبت بھی نہیں ہوتی اکثر سچی لوگ بے قدروں کے ہاتھ ہی پھنستے ہیں
2026-05-11 16:30:07
2
To see more videos from user @zunniii03, please go to the Tikwm
homepage.