@ali..write1: …وہ میرے ساتھ 139 دن رہی۔ لیکن میرے لیے وہ دن نہیں، پوری زندگی تھے۔ میں نے اسے کبھی بتایا نہیں، مگر میں ہر لمحہ اس کے نام کر چکا تھا۔ وہ جو کہتی، میں مان لیتا… وہ جو چاہتی، میں بننے کی کوشش کرتا… بس ایک چیز نہ بن سکا — اُس کی قسمت۔ میں نے یکطرفہ محبت کی… سچی، خاموش، اور مکمل۔ میں نے رو کر بھی دکھایا نہیں، اور ہنس کر بھی خود کو دھوکہ دیا۔ وہ شاید کبھی سمجھی ہی نہیں کہ کوئی اسے اتنا بھی چاہ سکتا ہے کہ خود کو بھول جائے۔ آخر میں وہ چلی گئی… ایسے جیسے میں کبھی تھا ہی نہیں۔ اور میں وہیں کھڑا رہ گیا، جہاں اُس نے مجھے چھوڑا تھا — یادوں کے ساتھ، سوالوں کے ساتھ، کبھی کبھی لگتا ہے محبت کم نہیں تھی… بس نصیب چھوٹا تھا � اور خالی دل کے ساتھ#foryoupageofficiall #foryoupageofficiall #foryoupageofficiall

موسٰی
موسٰی
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 29 April 2026 05:03:08 GMT
260
45
7
6

Music

Download

Comments

fatima89o0
FATI 🎀 :
🙃🙃🙃
2026-04-29 08:47:15
2
n.r.aurora
novajasmine :
waho 139 days acha ha Wahoo ❤️‍🩹❤️‍🩹
2026-04-29 19:48:03
2
_shamii09
️ :
🖤🖤🖤
2026-04-29 09:40:06
1
maharyasir98
Mahar yasir :
128 Days complete without him 😞
2026-05-17 07:46:25
1
ahmedpur_graphy3
Ahmedpur_graphy3 :
🥀🫀🫂
2026-04-29 06:43:22
0
To see more videos from user @ali..write1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About