@itz.beeba2: تمہیں کیا لگا تھا مجھے انجام پتہ نہیں تھا؟ میں سب جانتی تھی. ہر موڑ ہر دھوکہ ہر درد کا حساب بھی۔ مگر پھر بھی میں نے وہی راستہ چنا کیونکہ کچھ کہانیاں جیتنے کے لیے نہیں بلکہ نبھانے کے لیے لکھی جاتی ہیں۔ مگر حقیقت یہ تھی کہ میں خاموشی سے سب دیکھ رہا تھی۔ کبھی کبھی انسان ہارنے کے باوجود پیچھے نہیں ہٹتا، کیونکہ اس کی انا نہیں بلکہ اس کا دل فیصلہ کرتا ہے۔ اور دل اکثر وہ راستے چنتا ہے جہاں آخر میں صرف تنہائی خاموشی اور یادیں رہ جاتی ہیں۔#unfrezzmyaccount🙏 #😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭 #foryou #viraltiktok #fyppppppppppppppppppppppp

beeba🍂
beeba🍂
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 29 April 2026 06:20:58 GMT
1102
81
1
3

Music

Download

Comments

zaib__writes
𝙕𝙖𝙞𝙗✨❤️‍🩹 :
🫠
2026-04-29 10:21:26
1
To see more videos from user @itz.beeba2, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About