@mr.qadri.0063: ایک ممتاز عالم دین، نہایت شفیق استاد اور اعلی کردار کے حامل باوقار انسان ہیں.وہ دینی اقدار کے فروغ کے ساتھ شعبۂ تعلیم میں بھی اخلاص اور خوش اخلاقی کے ساتھ گراں قدر خدمات سرانجام دے رہے ہیں.ان کی باصلاحیت اور باکردار شخصیت ہمارے لیے باعث احترام و افتخار ہے. انہی نمایاں اوصاف اور قابلِ قدر خدمات کے اعتراف میں الحبیب پبلک سکول کی جانب سے انہیں خصوصی ایوارڈ سے نوازا گیا. #trending #viral #foryoupage #foryou