میں دستیابی کے نقصان جانتی تھی مگر کیا کرتی مجھے اُس سے محبت جو ہو گئی تھی
2026-04-29 15:34:02
23
Yozarsif :
مجھے پتا تھا وہ نہی رہے گا میرے پاس
تو میں نے پاس جانا مناسب نہیں سمجھا
2026-04-29 11:37:02
20
Anis Pasha :
تھی کا مطلب جانتے ہو نہ؟
2026-04-29 16:10:15
6
Ch fazal :
اسی لئے وہ آج کہیں اور آباد اور میں برباد ہوں 😖🥹🥀
2026-04-29 13:34:55
8
. :
itni suchi bat❤️
2026-04-29 11:46:38
2
Zaheer Malik :
درد کی ستم ظریفی یہ ہے کہ آپ اسی سے دلاسا چاہتے ہیں جس نے آپ کو دکھ پہنچایا ہو۔♥️
2026-05-01 11:24:00
3
Syeda Meerub :
کیسے اُسنے مجھ سے چھپ کر سب بدلا،،
پہلے راستہ پھر نام پھر نمبر بدلا،،
میں اُسکے بارے میں یہ کہتی تھی لوگوں سے ،،،
میرا نام بدل دینا اگر وہ اک شخص بدلا ،،
2026-04-30 15:54:21
5
R.......❣️🥰 :
:اور پھر خدا کے فیصلے سمجھ کر ہم خوب مسکرائے اپنے نقصانوں پہ🥺
2026-04-29 15:35:08
12
Rejected🚫 :
عشق میں احساس تھا ہم در بدر ہو جائیں گے🥺
یہ نہیں معلوم تھا کہ اس قدر ہو جائیں گے🖤
2026-05-01 14:15:28
3
️Mazhar Jam :
محبتوں میں نقصان کو فائدہ لکھا کریں
2026-04-30 08:40:03
3
bishy... :
میں دستیابی کا نقصان جانتی ہوں مگر
کیا کروں مجھے اس سے شدید محبت ہو گئی ہے😔
2026-04-30 15:07:25
2
☠️چھینہ ہاں چن😎 ALI💞 :
مجھے پتا تھا وہ نہی رہے گا میرے پاس
تو میں نے پاس جانا مناسب نہیں سمجھا
2026-04-29 14:43:59
4
Aesthetic_Niazi🦋🦋 :
میں دستیابی کے نقصان جانتا تھا مگر
کیا کرتا مجھے اس سے محبت جو ہو گئی تھی
2026-05-02 04:01:00
2
جوادالحسنین⚖️ :
میں دستیابی کے نقصان جانتا ہوں مگر
میں کیا کروں کہ مجھے آپ سے محبت ہے
✅
2026-04-30 20:41:44
2
Itx mafia :
Thi kia kia mtlb ha???🥺🥺
2026-05-01 00:27:33
1
Usman Bhatti :
Hyyy🥰
2026-04-30 14:30:25
1
𝗔𝗹𝗶 𝗥𝗮𝘇𝗮 𝗤𝘂𝗿𝗲𝘀𝗵𝗶 :
thii? 🙂💔
2026-04-30 16:33:05
1
M Shoaib :
ufffffffff😰😰😰
2026-05-01 06:49:26
1
United States of America :
nahe karni thi naa
2026-04-30 16:34:03
1
Hassan KinG 👑 :
feelings 💔
2026-04-30 10:49:44
1
☠️چھینہ ہاں چن😎 ALI💞 :
تا حشر تیری دید کو ترسیں گی میری آنکھیں تجھ
سے بچھڑنا میرے وہم وگماں میں بھی نہ تھا _💔🥺
2026-04-30 17:50:32
1
Islamabad Revibe🥀🍁 :
Jo guzar Gaya us say bhol Jana he behtar hai. ma janta hu takleef KO asaaan nhi
2026-04-30 20:29:08
1
KHAN SAHAB ♥ :
hye yara 😞
2026-04-30 09:56:28
1
️Mazhar Jam :
میں دل کے آگے بے بس ہوں یہ جب ضد کرتا ہے میں مان لیتا ہوں
2026-04-30 08:41:56
1
To see more videos from user @gurmani_writes1, please go to the Tikwm
homepage.