@akashkibatin: جب تیرے ہوتے ہوئے بھی مجھے رونا ہے جب تیرے پاس رہ کر بھی میں تنہا ہوں جب تیرے ساتھ بیٹھ کر بھی میں خالی ہوں تو پھر بتاؤ، تیرے ہونے کا فائدہ کیا؟ تم ہو تو سہی، مگر میرے لیے نہیں تم پاس تو ہو، مگر احساس میں نہیں تمہاری بانہوں میں بھی میں اجنبی ہوں تمہاری باتوں میں بھی میرا ذکر نہیں روز تمہیں دیکھتا ہوں اور روتا ہوں کہ کاش تم ویسے ہوتے جیسے پہلے تھے کاش تمہاری آنکھوں میں میرے لیے وہی پیار ہوتا جب تیرے ہوتے ہوئے بھی مجھے رونا ہے تو کیوں نا تجھے کھو کر رویا جائے کم از کم تب یہ حسرت تو نہیں ہوگی کہ 'پاس تھا مگر اپنا نہ تھا' کم از کم تب یہ گلہ تو نہیں ہوگا کہ 'ساتھ تھا مگر ساتھ نہ دیا' کھو کر رونے میں ایک سکون تو ہے کہ چلو اب امید کا دیا بُجھ گیا اب جھوٹی تسلیوں سے جان چھوٹی اب روز مرنے سے بہتر ہے ایک بار مر جانا تیرے ہوتے ہوئے رونا، سب سے بڑی سزا ہے اس سے بہتر ہے تجھے کھو کر رو لوں کم از کم تیرے 'نہ ہونے' کا تو گلہ نہ رہے گا 💔 کیونکہ تیرے 'ہونے' نے ہی تو مارا ہے مجھے 🖤" #foryoupage #1m #fy #foryou #viwesproblem
میں نے رونا بھی چھوڑ دیا یہ سوچ کر کہ خدا تم سے میرے آنسوں کا حساب نہ لے لے🥺💔🥺💯
2026-05-01 06:20:51
12
Maya-Soul :
Or phr Mai ne asa e kya...
usy kho dya uski khushi k lye... or Mai rota rha😟😟😟😟
2026-05-02 08:56:34
6
awais k baba🤗😊 :
oyee hoyeeee hoyeeeee Golden words😣😣😣😣😣😣😣😣😣😣😣😣😣😣😣😣
2026-05-01 04:25:33
7
Mian Daسtagir :
great Words bro and Same .
2026-05-09 17:03:36
1
Dubai alla😎 :
Caption please
2026-05-01 12:38:13
2
SYED MEHMOOD :
Great words 💞
2026-05-08 03:33:33
1
Muhammad Saqlain :
pahly ek omeed TU thi..,. ab Kiya hai.
2026-05-22 13:59:24
0
Gudaz Aankhein🥀 :
hyeee 😭😭
2026-05-03 08:53:43
1
Anam Safig :
nice
2026-05-08 10:33:43
1
علی رضا :
پاس ہو نا تو رونا مشکل نہیں لگتا دور ہو نا یہ کوئی کھو جائے پھر نہیں رویا جاتا چاہے انسان جتنا مرضی رونے کی کوشش کر لے جتنا انسان رونا چاہتا ہے کاش وہ جی بھر کے رول ہے مگر ایسا ممکن نہیں ہے کہ جتنا انسان رونا چاہتا ہو کوئی رونے دے تنہائی میں بھی نہیں اتنا رویا جاتا
2026-05-02 14:05:49
2
Minsa Ali :
waaaaahhhhhhh🥰🥰🥰mere dil ki bt
2026-05-02 21:07:24
1
𝓑𝓪𝓭𝓼𝓱𝓼𝓱 𝓑𝓻𝓪𝓷𝓭 :
بس اک لفظ ہے کہ اپنے بہت کیں
2026-05-02 17:56:22
1
Hurera Shaik :
captain plz
2026-05-06 10:33:24
1
Nomi :
جب تیرے ہوتے ہوئے بھی مجھے رونا ہے
تو کیوں نا تجھے کھو کر رویا جائے
2026-05-07 18:32:06
1
Mr.Tani :
@.....:Excellent🙃
2026-05-02 21:01:06
1
Master G oye :
hoty hoye koi umeed TU hotii ha k kbhi b bdl skta ha us ka Dil
2026-05-16 08:51:01
0
WALi BRAND HOUSE🏠 :
💯💯 Original Brand's
2026-05-02 14:26:00
0
..... :
excellent
2026-05-02 14:32:57
0
✮͢ ͥ ⷨ Kᕼᗩᑎ SᗩᕼEᗷ ᷤ͟ ͭ͟ ͣ ͬ✧ :
wah 😔bohot khub😔❤️🩹
2026-05-01 17:26:13
1
account not found 🚫 :
g bilkul boht ruliya hy usny mujhy ab usko khony ka darr khtm hua aur mainy sabar kar Liya 🥹🥹🥹💔
2026-05-02 04:25:10
1
K A M I :
wahh🥰
2026-04-30 18:47:25
2
E143M :
oy hoy
2026-04-29 13:32:36
3
Hᴀsɴᴀɪɴ🖤 :
send captain plz 🥹
2026-05-03 13:34:02
1
KhanZadi1399 :
right 😔
2026-05-02 18:54:13
1
To see more videos from user @akashkibatin, please go to the Tikwm
homepage.