ٹوٹ سہ گیا ہے میری چاہتوں کا وجود
اب کوئی اچھا بھی لگا تو ہم اظہار نہیں کرتے🫰🏻🧸
2026-04-29 10:36:05
29
fareeha :
🥹:ادھورے چاند سے فریاد کو کرتا ہوگا
وہ مجھے زیاده نہیں پر یاد تو کرتا ہوگا
بہت مصروف سہی وہ دن بھر پھر بھی
تنہائی کے کچھ پل میرے سے برباد تو کرتا ہوگا
2026-05-03 20:16:14
11
BiلAL❤️🔥 :
تیرا شدید گفتگو کا دل کرے کبھی اور مجھ سے رابطے کا کوئی راستہ نہ ہو۔ 🙂
2026-06-11 16:55:38
0
❤️انت الحیات❤️ :
ہزاروں دکھ ہیں مگر ایک ضبطِ خاموشی
وہ حال ہے کہ جو خود کو بھی سنایا نہ جائے۔🖤🖤🖤🖤
2026-05-21 06:01:54
5
⚜️ :
🙁
2026-05-18 17:42:43
3
⭐❤️🥀 :
ایک اجنبی کی دعا بہت طاقتور ہوتی ہے، براہِ کرم دعا کریں کہ میرا نکاح اس شخص سے طے ہو جائے جس سے میں محبت کرتی ہوں، اللہ تعالیٰ اسے میرا خوبصورت نصیب بنا دے، ہمیں حلال طریقے سے ملا دے، میرا نام اُس کے نام کے ساتھ لکھ دے، میرا نکاح اُسی سے ہو جائے۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین۔ 🥺❤😭
2026-05-16 07:31:20
2
SHARJEEL⚜️ :
:نبھانا ہی تو مشکل ہے
چاہنا تو ہر کسی کو آتا ہے 🌼🖤✨
2026-06-11 05:40:48
1
RIZWAN___MALIK🤪😘 :
مکافات عمل ایک دلاسے کے سوا کچھ نہیں 🥰😏
2026-05-25 16:10:46
3
رض وان- ح ی د ر :
پھول دیتے ہوئے لوگوں کو بتائے کوئی
یہ خسارے کی طرف پہلا قدم ہوتا ہے🌹✨
2026-05-17 22:49:02
1
🦅 سکندر حیات یوسفزئی 🦅 :
✨" بے بسی اتنی بری چیز ہے کے کبھی کبھی ایک لمبی سانس لینے کے علاوہ انسان کچھ بھی نہیں کر سکتا ...!!!🍁
2026-05-31 14:42:24
1
Ameena Jamil :
ayee
2026-05-28 17:39:07
0
⛎KING🦅⛎QUEEN🫅(S❤️🔥N)😎⛎ :
fav song 😩😩😩😩
2026-06-03 19:21:33
0
𝐀𝐛𝐝𝐮𝐋 𝐌𝐨𝐦𝐢𝐍 :
Fantastic 💝
2026-05-25 12:13:32
0
_cancer_36 :
Kata” ijin di buat Vy
2026-05-03 02:17:42
3
Saisha singh :
😎😎😎
2026-04-29 08:50:53
7
˚₊· ͟͟͞͞➳❥𝓜𝓞𝓗𝓢𝓘𝓝✧ :
☺️☺️☺️
2026-04-30 07:14:56
7
˚₊· ͟͟͞͞➳❥𝓜𝓞𝓗𝓢𝓘𝓝✧ :
❤️❤️❤️
2026-04-30 07:15:00
6
AR🍂 :
💔💔💔
2026-04-29 09:08:13
6
QAMAR RAJA. :
🔑🥹🥹💛🎁😎💴💴👍🥰🥰
2026-05-31 17:13:00
1
Rzæ جوڑا :
😭😭😭
2026-05-18 19:43:57
1
𝑆𝑜𝑛𝑖𝑦𝑎 𝑀 𝐵𝑜𝑙𝑜𝑐ℎ :
😳😳😳
2026-04-30 19:07:10
3
𝘈𝘦𝘴𝘵𝘩𝘦𝘵𝘪𝘤 ✌︎ :
🥰🥰🥰
2026-05-02 17:38:03
4
To see more videos from user @ladimlk2, please go to the Tikwm
homepage.