ہمیں اللہ کے علاوہ کسی اور سے مدد کی ضرروت ہی نہیں ھے
2026-04-29 14:41:19
82
Ab0bakar..😎 :
2026-04-29 13:30:38
27
Hoor :
sirf ya allah madad
2026-06-22 01:01:00
6
Mrrauf142 :
کون مدد کر سکتا کون نہی ! یہ اب سوال ہی نہی
جب آقا صلی اللہ نے ہمیں سیکھایا ایک اللہ سے مانگنا ہے تو بس اللہ سے مانگنا ہے
ترمزی 2516، رسول پاک علیہ سلام اہل بیت کو سیکھا رہے بچے جب بھی مانگنا اللہ سے مانگنا، جب بھی سوال کرنا اللہ سے کرنا
البخاری 1010 پڑھ لیتے وہ عمر جو زندگی میں خود رسول پاک علیہ سلام کے معجزات دیکھتے رہے انکی وفات کے بعد انکی قبر پر نہی گئے بلکہ عباس رضی اللہ کے پاس گئے جو زندہ و موجود تھے ان سے دعا کروائی
اگر وفات کے بعد وسیلہ جائز ہوتا تو صحابہ آپ علیہ سلام کو پکارتے
جب کبھی عمر رضی اللہ عنہ کے زمانہ میں قحط پڑتا تو عمر رضی اللہ عنہ عباس بن عبدالمطلب رضی اللہ عنہ کے وسیلہ سے دعا کرتے اور فرماتے کہ اے اللہ! پہلے ہم تیرے پاس اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا وسیلہ لایا کرتے تھے۔ تو، تو پانی برساتا تھا۔ اب ہم اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا کو وسیلہ بناتے ہیں تو، تو ہم پر پانی برسا۔ انس رضی اللہ عنہ نے کہا کہ چنانچہ بارش خوب ہی برسی۔
2026-05-12 05:44:58
12
Waqas Bahi :
2026-04-29 14:58:04
11
SHAHBAZ :
سلفی صاحب اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
2026-04-29 17:38:22
19
بندہ خدا :
زندہ ولی عینک کے بغیر کتاب نہیں پڑھ سکتا مگر دلوں میں کیا چل رہا ہے وہ سب نظر آتا ہے
2026-05-03 16:11:54
16
Muhammad Islam :
Masha AllhA madad gar serf AllhA ha
2026-04-30 15:48:51
5
MR.KHALID NAWAZ :
Allah apko or ham sb ko hidayt dy
2026-06-22 15:35:09
2
Ikram :
جب رب ہے ہماری مدد کرنے کیلئے تو ہمیں کسی اور کی ضرورت ہے ہی نہیں
2026-05-16 08:12:57
14
احمد کہتے ہیں 👑🔥😈🔥☠️ :
جیوے سلفی صاحب اللّٰہ عمر دراز کرے آپ کی
2026-04-29 09:09:20
12
Akram Ul Haq Shahzad :
Sirf ur Sirf ya ALLAH madad
2026-05-21 00:21:49
6
A.B group 🕊️🕊️🕊️🕊️💯 wb :
اپ دکھاؤ یا غوث مدد یا علی مدد دکھاؤ
2026-06-14 10:20:54
2
Qudratullah 289 :
❤️ہمیں اللہ کے علاوہ کسی اور سے مدد کی ضرروت ہی نہیں ھے
2026-04-29 16:58:25
5
Islam ki shahzadi :
Sirf ya Allah madad🌹🌹🌹
2026-06-06 03:23:53
2
Indonesian girl :
from Indonesia 🖐️🖐️🖐️🖐️
2026-06-16 23:13:26
2
adnansheikh_& :
zenda bad ge
2026-06-20 17:18:31
1
M Ashraf Khan khan :
program is Baralveeeeez
night
2026-06-24 10:35:47
1
Anis Rehman :
Allaha is one❤️❤️❤️
2026-05-23 19:09:45
1
M Irfan :
اللہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے آمین
قاری عمران صاحب
2026-06-08 14:07:31
1
ashfaq ansari :
بلکل درست ہے عمران بھائی
2026-04-29 15:02:44
2
To see more videos from user @qariimran131, please go to the Tikwm
homepage.