@umairking134632567: ##الفاظ کے چناؤ میں ہمیشہ محتاط رہیں ، آپ کی زبان سے نکلنے والے لفظ آپ کی شخصیت کا آئینہ ہوتے ہیں ، کسی کی دل آزاری مت کریں ، کسی کی بے بسی کا تمسخر نہ اڑائیں ، لفظوں کے گھاؤ بہت اذیت دیتے ہیں ، لفظ زندہ رہتے ہیں🌺🥀🖤#foryoupage #viral #views #500k @𝓗𝓪𝓶𝓪𝓭⚜️ @salman