@droledevideo221: Sénégalais 🤣 #tiktoksenegal🇸🇳 #challenges_tiktok #jimin #viral #pourtoi

𝐀𝐍𝐈𝐌𝐀𝐓𝐈𝐎𝐍_𝐒𝐍_𝟐𝟐𝟏
𝐀𝐍𝐈𝐌𝐀𝐓𝐈𝐎𝐍_𝐒𝐍_𝟐𝟐𝟏
Open In TikTok:
Region: SN
Wednesday 29 April 2026 10:00:57 GMT
20667
1159
19
26

Music

Download

Comments

pene.balamaissa.03
PENE BALAMAISSA 0377 :
loulér 😁😁😁
2026-04-29 13:44:11
1
djimba235
Gimse :
sa meilleur amie 🤣🤣🤣🤣
2026-04-30 19:23:41
0
khadijaslioustore0
khadija ♡s@liou store 💞👗 :
bilay 😂😂😂
2026-04-29 22:44:49
0
sankhareastou
Astou :
🥰🥰🥰
2026-05-02 08:58:27
0
oury.blle.diallo
Oury bélle Diallo :
🥰🥰🥰
2026-04-29 10:55:34
0
soubabadle
soubabaDle :
🥰🥰🥰
2026-05-02 01:34:34
0
seyedina.aline
seyedina aline gueye❤️ :
🤣🤣🤣
2026-05-01 16:21:12
0
a.deligt4
A.de ligt :
😂😂😂
2026-05-01 00:50:45
0
user3508029063620
user3508029063620 :
🤣🤣🤣🤣🤣🤣
2026-05-02 02:45:54
0
issaga.baldr
issaga Baldr :
🥰🥰🥰
2026-04-29 19:15:16
0
boukar120
BOUCAR221🇸🇳⭐ :
🥰🥰🥰
2026-04-29 17:51:37
0
awandour922
awa ndour :
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂🤣🤣🤣🤣🤣😁😁😁😁😁
2026-04-29 17:42:36
0
user9456145619990
ALi GUEUE :
😂😂😂
2026-04-29 12:25:55
0
kebbe.jobe
kebbe JObe :
👍👍👍👍
2026-04-29 12:00:44
0
mafiya515pal5
515 :
🥰🥰🥰
2026-04-29 11:39:41
0
aladji3322
aladji :
🥰🥰🥰
2026-04-29 11:15:10
0
user4869239335053
788040831 :
🤣🤣🤣🤣🤣
2026-05-03 23:46:44
0
kih9078
LOVE 💓💓💓💕💓 KIhè🥳🥳🥳🥳 :
🥰🥰🥰
2026-04-29 10:03:06
0
abdoundiaye.2027
AbdouNdiaye 2027 :
🥰🥰🥰
2026-05-12 01:11:22
0
To see more videos from user @droledevideo221, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

اپنے لیے ایک ایسے شخص کا انتخاب کرو جسے اپنی
اپنے لیے ایک ایسے شخص کا انتخاب کرو جسے اپنی "انا" سے زیادہ تم سے محبت ہو کیونکہ انا میں جینے والے لوگ کبھی کسی کے نہیں ہوتے… وہ ہر رشتے کو اپنی شرطوں پر رکھتے ہیں، اور جب بات دل کی آئے تو پیچھے ہٹ جاتے ہیں۔ محبت میں انا کی کوئی جگہ نہیں ہوتی، یہاں جھکنا پڑتا ہے، سمجھنا پڑتا ہے، اپنی ضد کو چھوڑ کر کسی کے دل کو اپنانا پڑتا ہے۔ ایسا شخص چنو جو تمہاری خاموشی کو بھی پڑھ لے، جو تمہارے لفظوں سے زیادہ تمہارے احساسوں کو اہمیت دے… جو تم سے بحث جیتنے کے بجائے تمہیں مسکرانے کی وجہ بننا چاہے، جو تمہارے آنسوؤں کو اپنی ہار سمجھے اور تمہاری خوشی کو اپنی جیت۔ کیونکہ سچ تو یہ ہے کہ انا والے شخص ساتھ نہیں نبھاتے، وہ بس وقتی ساتھ دیتے ہیں اور پھر کسی اور کہانی میں کھو جاتے ہیں۔ مگر جو شخص تم سے سچی محبت کرتا ہے وہ تمہیں کبھی اکیلا نہیں چھوڑتا، وہ مشکل وقت میں تمہارے ساتھ کھڑا رہتا ہے چاہے دنیا اس کے خلاف ہی کیوں نہ ہو۔ وہ تمہیں بدلنے کی کوشش نہیں کرتا، بلکہ تمہیں ویسا ہی قبول کرتا ہے جیسے تم ہو… اور یاد رکھنا، محبت وہ نہیں جو صرف لفظوں میں ہو، محبت وہ ہے جو رویّوں میں نظر آئے، جو وقت دے، عزت دے، اور سکون دے۔ اپنی زندگی ایسے شخص کے نام کرو جو تمہیں اپنی ترجیح بنائے، نہ کہ ایک آپشن… کیونکہ تم کسی کی ضد نہیں کسی کی ضرورت بننے کے قابل ہو۔ اور جب تمہیں ایسا شخص مل جائے تو اس کی قدر کرنا سیکھ لینا، کیونکہ ہر کسی کو سچی محبت نصیب نہیں ہوتی… اور جو نصیب ہو جائے وہ قسمت کی سب سے خوبصورت نعمت ہوتی ہے Capt.S_A👑

About