ya sab h mujh mei lkn phr b m akeli hu koi nhi h esa jisko khon ya Mera khyl krta ehsaas krta sab mtlbi mily
m sochti hu khd ko badal lo lkn Jo m Hun usko khona nhi chahti🥺
2026-05-02 09:43:22
6
Abdul hanan :
یہ سب کچھ ہو سکتا ہے اور اگلا بندہ بھی تو مخلص ہونا چاہیے
2026-05-02 02:12:57
7
Faizan Ali Qureshi :
اچھا ایک بات ہے سب رائٹ رائٹ لیکھ رہیں ہیں کوئی یہ نہی لکھتا آمین اللّٰہ ہمیں ایسا بنا دے سچ میں کوئی بنا نہی چاہتا بس دکھاوا کرنا جانتے ہیں 💔😔🥲 افسوس صد افسوس
2026-04-30 19:43:14
14
حافظ عدیــــــل رضوی :
مدد کرنا سیکھیں فائدہ کے بغیر
ملنا جلنا سیکھیں مطلب کے بغیر
عاجزی سے چلنا سیکھیں غرور کے بغیر
زندگی جینا سیکھیں دکھاوے کے بغیر