اصل وجہ یہ ہے کہ انسان زبان میں ہمیشہ اصل مقصد اور مفید چیز کو زیادہ اہمیت دیتا ہے۔ توجہ پانی پر ہوتی ہے، خالی پر نہیں
جب ہم گلاس دیکھتے ہیں تو ہمارا مقصد یہ جاننا ہوتا ہے کہ کتنا پانی موجود ہے، نہ کہ یہ کہ وہ کتنا خالی ہے۔
اسی لیے ہم کہتے ہیں:
آدھا گلاس پانی
نہ کہ:
آدھا گلاس خالی
2026-04-30 05:00:48
309
Sohail Jaii :
all goes to new planet
2026-06-04 17:42:09
0
Naجeeb SHAH :
یہ گلاس آدھا خالی ہے یا آدھا بھرا ہوا ہے، یہ سوال دراصل انسان کے نقطہ نظر (Perspective) اور مائنڈ سیٹ (Mindset) کو جانچنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ اس کا مدلل جواب انفرادی سوچ اور فلسفے کے مطابق مختلف ہو سکتا ہے:1. مثبت سوچ (Optimism - آدھا بھرا ہوا):جو لوگ زندگی کو مثبت انداز میں دیکھتے ہیں، وہ اسے "آدھا بھرا ہوا" (Half-full) کہیں گے۔ ان کی دلیل یہ ہوتی ہے کہ جو موجود ہے اس پر شکر کیا جائے اور اس سے فائدہ اٹھایا جائے۔ یہ سوچ شکر گزاری اور امید کی علامت ہے۔2. منفی سوچ (Pessimism - آدھا خالی):جو لوگ محتاط یا منفی سوچ رکھتے ہیں، وہ اسے "آدھا خالی" (Half-empty) کہیں گے۔ ان کی توجہ اس چیز پر ہوتی ہے جو موجود نہیں ہے۔ یہ سوچ کمی اور محرومی کی عکاسی کرتی ہے۔
2026-05-01 00:12:47
130
𝑴𝒓 𝑷𝒓𝒆𝒔𝒊𝒅𝒆𝒏𝒕 ☠︎︎👑 :
آپ جس سے سوال کرتے ہیں یہ آپ کے سامنے بیٹھا ہے یا آپ اس کے سامنے بیٹھے ہو ؟
2026-05-02 04:32:29
71
user4425380482338 :
دونوں برابر مسلہ حل 😎
2026-06-04 14:12:23
3
𝚁𝕒𝙷𝕚𝙼 salar ⚔︎ :
Mat socho ye lo Ans…. 50%50 hy
2026-06-04 18:59:00
1
Shazamankhan123 Meng :
bago yaar yahaa tenshan e tenshan hai 😁
2026-04-30 05:27:57
28
🩶 :
2 no
2026-06-01 19:02:23
2
Ayyan Malik :
comments kaha?
2026-06-04 11:42:29
1
@AsadTanha IK :
50 50 😂
2026-06-04 05:11:40
1
hikمatullah.🌻 :
بھائی نو ٹینشن
2026-06-03 08:41:19
2
🫰🏡🤌 :
سوچنے والی کوئ بات نہیں ھے کیونکہ جب ایک بات کا انعقاد کیا جاے اور دوسری بات کی خود بخود نفی ھو جاتی ھے جس طرح سورج نکلتا ھے ارو سورج نکلتے ہی صبح ھو جاتی ھے اس لیے اس صبح کا دارومدار سورج پر ھے جب آپ کہیں گے آدھا بھرا ھوا ھے اور پتہ چل جاے گا کہ آدھا بھرا۔ ھوا ھے اور آدھا۔ آلی ھے
اس گلاس میں پانی ھے
یا
یہ پانی گلاس میں ھے
۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سوچنے والی بات ھے
2026-05-04 14:36:16
8
shahgraphy :
اگر تو پانی اس میی ابھی ابھی انڈیلا ھے تو یہ آدھا بھرا ھے
اور اگر اس میی پانی ذیادہ تھا اور اب یہ استعمال کیا گیا ھے تو آدھا خالی ھے
2026-04-30 15:30:18
9
shabookhan66 :
bat ak he hai but different people have different perceptions
2026-06-04 17:37:43
0
جناب :
pessimistic or optimistic!
2026-06-03 13:02:25
0
️ :
آدھا بھرا کیونکہ گلاس پہلے سے خالی ہوتا ہے
2026-05-01 17:30:22
8
حقانی صاحب :
آگر اس گلاس کو نصف اسفل سے دیکھا جائے تو یہ آدھا بھرا ہوا ہے
اور آگر اس گلاس کو نصف اعلیٰ سے دیکھا جائے تو یہ آدھا خالی ہے
2026-04-30 11:20:05
6
Lalsaid Ahsas Tasawar :
سوچنے والی کوئی بات نہیں اس کا صحیح جواب ہے آدھا بھرا ہوا کیونکہ گلاس خالی ہوتا ہے اور جب اس میں پانی ڈال دیا جتنا مقدار تو اتنا بھرا تو جواب کا اشارہ کیا ہوسکتا ہے؟ جتنا مقدار تو اتنا بھرا ۔
2026-04-29 17:55:50
9
¡ khalil :
آدھا بھرا ہوا ہے کیونکہ خالی عدم ہے اور عدم پر وجود کو فوقیت ہوتی ہے۔۔
2026-05-01 18:42:03
12
🅂🄰🄼🄸 🄼🄰🄻🄸🄺 :
Ada Hali hai or ada bhara hua
2026-04-29 13:35:16
5
💉🫀علیم شاہ غوری 🫀💉 :
hm positive sochte ha
ya ada bra hova ha 😁😁
2026-04-29 16:25:43
8
S_R :
ap zameen k oper ho ya asman k neechy
2026-06-03 05:38:31
4
To see more videos from user @hareemsyed_04, please go to the Tikwm
homepage.