@shahzaibs777: *ایک جادوگر نے اپنی توبہ کے بعد ایک عجیب حقیقت بیان کی۔وہ کہتا ہے* میں جنات کو لوگوں پر جادو کرنے کے لیے بھیجا کرتا تھا۔ کچھ لوگ ایسے تھے جن پر جادو فوراً اثر کر جاتا، لیکن کچھ کے بارے میں جنات واپس آکر کہتے *"ہم نے اس کی آواز سنی مگر اسے دیکھا نہیں۔"* کچھ کے بارے میں وہ کہتے *"ہم نے اسے دور سے دیکھا لیکن وہ ہماری نگاہوں سے غائب ہوگیا۔"* اور کچھ کے پاس جا کر وہ یوں لوٹتے *"ہمیں وہ کہیں نہیں ملا۔"* پھر میں نے *مَرَدہ (طاقتور جنات)* کو بھیجا، مگر وہ بھی ناکام ہو کر پلٹ آتے اور کہتے *"ہم نے اسے پایا ہی نہیں۔"* آخرکار میں نے *عفریتوں* کو بھیجا، جو سب سے *زیادہ قوی اور خطرناک جنات* ہوتے ہیں، لیکن وہ بھی کہنے لگے *"ہم نے مشرق و مغرب کی سرزمین چھان ماری، مگر اس شخص کو نہیں ڈھونڈ سکے۔"* میں حیران ہو کر کہتا *"وہ تو اپنے گھر یا اپنی دکان پر ہے، پھر تمہیں کیوں نہیں ملا؟"* تو وہ جواب دیتے *"ہم وہاں گئے مگر وہ ہمیں نظر نہیں آیا۔"* *اصل راز کیا ہے؟* جادوگر کہتا ہے جب میں نے توبہ کی تو حقیقت کھلی کہ انسان ایک دوسرے سے اپنی تحصین (روحانی حفاظت)، *ذکر اللہ، اور نماز کی پابندی میں مختلف ہوتے ہیں۔* جو لوگ بالکل حصار نہیں کرتے، ان کا شکار کرنا آسان ہوتا ہے۔ جو لوگ کبھی کرتے ہیں مگر غفلت یا نماز میں کوتاہی کرتے ہیں، ان کے بارے میں جنات کہتے *"ہم نے آواز تو سنی مگر دیکھ نہ سکے۔"* *اور جو لوگ ہمیشہ ذکر و اذکار اور نماز کے حصار میں رہتے ہیں،* ان کے متعلق جنات کہتے *"ہم نے پوری زمین چھان ماری مگر اسے نہ ڈھونڈ سکے۔"* یہاں تک کہ اگر وہ ان کے بیچ رہتے ہوں تب بھی انہیں دکھائی نہیں دیتے۔ *قرآن کی گواہی* اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں *وَإِذَا قَرَأْتَ الْقُرْآنَ جَعَلْنَا بَيْنَكَ وَبَيْنَ الَّذِينَ لَا يُؤْمِنُونَ بِالْآخِرَةِ حِجَابًا مَّسْتُورًا* (بنی اسرائیل: 45) *"اور جب آپ قرآن پڑھتے ہیں تو ہم آپ اور ان لوگوں کے درمیان جو آخرت پر ایمان نہیں رکھتے، ایک چھپا ہوا پردہ حائل کر دیتے ہیں۔"* اصل حفاظت تعویذ یا دنیاوی تدبیروں میں نہیں بلکہ الله کی یاد، قرآن کی تلاوت اور نماز کی پابندی میں ہے۔ *جو الله کے ذکر میں جیتا ہے، وہ شیطان اور اسکے لشکر کے لیے گویا غائب ہو جاتا ہہے #Ms🖤 #writes❤️ #followers🥀💯 #viralaccount🖤👍 #growthmytiktokaccount✅

✨MÚHámm@D $H@HZáíB💙
✨MÚHámm@D $H@HZáíB💙
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 29 April 2026 13:23:45 GMT
776385
11968
250
2934

Music

Download

Comments

areeshabaloch333
UzMa Ali ✍️ :
اللہ پاک حفاظت فرمائے ھر جادو گر انسان اور جن سے آمین ثم آمین ✍️☝️🤲🤲🙏🙏🥺
2026-04-30 14:06:36
108
jasonbigg
jason bigg :
allah
2026-04-30 01:02:31
26
user1233_70
user1233_70 :
beshak
2026-06-22 18:18:10
0
anaya52565
anaya :
Allah he kafi hy
2026-04-30 04:43:46
17
mushtaq.ahmed8864
Mushtaq Ahmed :
بے شک اللہ پاک ہر چیز پر قادر ہے
2026-06-21 06:17:56
1
ayangaming029
Mr,s Jawed :
subhanAllah
2026-05-13 01:10:17
11
muhammadasaeed0
muhammadasaeed0 :
اللہ تعالیٰ ھر چیز پے قادر ھے
2026-05-30 03:43:07
4
mughal7fb
mughal :
معافی کوئی نہیں
2026-06-14 19:42:14
0
ransari700
@RUBAAnsari😁 :
Allah hum sbki hifazat farmaye ❤️
2026-05-22 11:38:42
5
younusmalik224
Younus Khan :
Mza Aagya Bhai 🥰
2026-06-19 01:21:38
1
adan7866666
么 𝕶𝖍𝖆𝖓 🚩 :
2026-05-22 17:33:02
1
cryptolover073
Free Crypto :
Masha Allah
2026-05-31 21:06:57
1
samokhan101
Samokhan101 :
صلى الله عليه وآله وسلم🩵
2026-05-30 07:49:15
2
user5415577052696
Shayan mir :
main kiaya khao alfza he nhe mara pas😭😭 Allah ke kasm alfza nhe
2026-05-15 08:37:27
6
hooriaadil1
tik tok Queen ghazal🥰 :
allah pk buhut mehrban h beshuk🥰🥰
2026-05-01 02:03:27
5
m_afnanmurgun7
bakhhto :
Allah 🥰
2026-05-13 08:01:37
2
mr.sherali4411
Mr...Ali ✌️🔥 :
beshak
2026-05-24 20:21:52
2
more46715
more :
nice
2026-05-14 18:56:15
1
mehrani__1
Dark_Side🖤 :
subhanallah 🥺❤️
2026-04-30 06:02:38
4
tahag409
safi :
subhan Allah
2026-05-20 19:30:01
1
arosarind
rind :
subhan Allah
2026-05-13 20:39:23
1
masoomqueen619
💔 تنہائی 💔 :
Allah pak hum sub ki hifazat farmae ameen
2026-06-14 20:08:49
2
rosevighio
Red Rose :
subhan Allah....
2026-04-30 16:47:58
2
user3709261361662
user14621959516 :
Thanks is information kliye MashAllah
2026-04-30 18:41:38
3
rafiqahmed1436
RafiqAhmed Hundal :
very good. mashallah jazakallah.baye gee
2026-04-30 06:22:52
2
To see more videos from user @shahzaibs777, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About