@26itz_mahirajput: بات کو سمجھ ، اگر ایک طرف ساری دنیا کے مرد ہوں اور ایک طرف تُو ،تو میں اُن سارے مردوں کی طرف جاؤں گی۔۔۔ اتنی نفرت ہے مُجھے تیری ذات سے #foryou
ہر انسان کا مقدر اپنا اپنا ہے
پر انسان انسان سے اتنی نفرت اچھی نہیں 😞
2026-04-29 18:19:10
8
尺ᗩʝᗩ ᵀᴬᴴᴵᴿ :
💔 چہرے پہ مسکراہٹ تھی، دل میں طوفان رکھا تھا
جس پہ یقین کیا ہم نے، اسی نے دھوکہ رکھا تھا
ہم نے تو سچ سمجھا تھا اُس کی ہر ایک بات کو
وہ تو ہنستا رہا، اور ہمیں روتا رکھا تھا
اب نہ کسی پہ یقین ہے، نہ کوئی خواہش باقی
جس نے دل توڑا، اُس نے ہمیں زندہ لاش رکھا تھا 💔
2026-04-29 18:57:03
6
M.HaÑif..🖤 :
Kamaallllll Liñes......🖤
2026-04-29 15:34:18
8
To see more videos from user @26itz_mahirajput, please go to the Tikwm
homepage.