کبھی فرصت میں بیٹھوں گا تو اُن سب لمحوں کو لکھوں گا جو میں نے اپنے دل میں بسائے تھے۔ وہ خوبصورت پل جو میں نے سوچے تو بہت تھے… مگر قسمت نے جینے نہیں دیے۔ کچھ خواب تھے جو آنکھوں میں سجے رہے، مگر حقیقت کی دھوپ میں آہستہ آہستہ مرجھا گئے۔ زندگی کی مصروفیت، لوگوں کی بے حسی اور وقت کی سختی نے اُن لمحوں کو صرف خیالوں تک محدود کر دیا۔ کبھی سوچتا ہوں اگر وہ سب پل حقیقت بن جاتے تو شاید آج دل اتنا خالی نہ ہوتا۔ شاید مسکراہٹوں کی کمی نہ ہوتی اور یادوں کا بوجھ اتنا بھاری نہ لگتا۔ مگر اب وہ سب صرف ایک ادھوری کہانی ہیں… جو دل کے کسی کونے میں خاموشی سے سو رہی ہیں۔ سائیں… کبھی فرصت ملی تو اُن خوابوں کا ماتم بھی لکھوں گا، جو میں نے دیکھے تو ضرور تھے… مگر جی نہیں پایا۔ 💔
2026-05-03 14:55:05
24
🥀 عذرا مغل 🥀 :
🥀چھوڑ کر جب جا چکے ہوں گے یہ دنیا مہتاب ہم تمہیں یاد تو ائیں گے مگر ساتھ نہ ہوں گے🥺
2026-05-04 02:48:00
15
$*💞🤷🏼♀️ :
وہ میسّر اگر رہا ہوتا!
سارے موسم بہار کر لیتے!!🥰
2026-05-02 10:51:33
16
@swagyboy 👀 :
background music name plz 🙏🥹
2026-05-04 16:23:17
13
Gymnastics🏅 :
bhai abhi funny reel dekh hs rh tha scroll kia tu achanak sad mood bn gia mera 😂😅
2026-05-06 17:08:00
4
𝕐𝔸𝕊𝕆 𝔹ℝℕ𝔻 :
صبر کرتے کرتے ساری خواہشیں ختم ہو گئیں
نہ سکوں بچا نہ ہی خواب بس ایک ادھورا سا میں اور برباد جوانی
2026-05-05 16:51:24
8
selfish girl :
caption
2026-05-04 19:51:54
7
shasab019 :
- _سب کے پاس ایک *کہانی* ہے، کسی نے لکھ دی تو کسی نے چُھپا لی_ 🖤🕊️💐💐ufffffff
2026-05-04 18:55:14
7
Aisha Riaz Aisha 375 :
فاصلے ایسے بھی ہوں گے یہ کبھی سوچا نہ تھا میرے سامنے بیٹھا تھا ، پر وہ میرا نہ تھا🥺
2026-05-07 21:22:28
3
The• SUPREME✓ :
same here
2026-05-06 06:30:15
2
Mughal sab :
hmara be yahi hal ha😢
2026-05-05 09:42:28
2
🥷🔪🔪لغاری 🗡️🗡️ :
اب درد کی داستان میں ہسی آتی ہے
2026-05-09 11:56:07
1
TanAye_47⚔️ :
کون پھر مڑ کے آۓ گا تیرے شہر کی طرف😘
رویے ٹھیک نہ ہو پرندے بھی بسیرا نہیں کرتے😘
2026-05-04 06:21:39
5
𝐌𝐮𝐍𝐀 🐯جٹ :
SBR kro ji❤️🥰
2026-06-03 05:12:26
1
🥹_𝐀ز𝐚𝐝 𝐇𝐮س𝐚𝐢𝐧_🩶 :
Hayeee😭😭💔💔
2026-05-04 08:32:35
2
atitudegirl569 :
right 😢😢😢
2026-05-05 07:25:39
2
Malik shahbaz :
yrr vedio to save ka option on kro
2026-05-16 09:25:40
1
👑 احمد فراز 👑 :
اللہ تعالیٰ کرم کریسی❤️
2026-05-06 13:17:41
2
🔥╾━╤デ╦︻ LAkha✌️ :
حقیقت تو یہ ہے کہ
ہم بعض اوقات پوری طرح مخلص ہو کر بھی کسی کی نظروں میں بیکار ہوتے ہیں
2026-05-05 23:55:38
3
💔ملنگ فوجی 💔 :
مايوس ہوگیا دل اس زندكى كي سفر
*مقصد كى محبتين ہیں اور مطلب كى ياريان*
2026-05-09 10:55:13
1
pakistan khan :
ہاۓ ربا نہ پوچھ دوست ہم سے نہ سنایا جاۓ گا۔زخم صدیوں سے تازہ ہیں بھرنے کا نام نہیں لیتے ۔۔۔۔۔۔۔ آآآآہ😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-05-10 03:06:20
1
𝓢𝓐𝓗𝓘𝓑𝓐 ♡143♡ :
* وہ جو گیت تم نے سنا نہیں، میری عمر بھر کا رَیاض تھا*
*میرے دَرد کی تھی وہ داستاں، جسے تم ہنسی میں اُڑا گئے*❤️🩹
2026-05-05 18:15:55
4
باغي🦅🎭 :
انتخاب غلط ثابت ہو جائے تو بندہ سلطنت ہار جاتا ہے😔💔
2026-05-09 10:49:50
1
BACHA910 :
wahhhhhhhhhhhhhh
2026-05-04 07:19:52
2
AFTAB ABDULLAH 🇬🇧 :
لکھنے کو تو میں لکھ دوں اپنا حالِ دل، لیکن کیا کروں، ڈر لگتا ہے کہ اگر میں لکھنے بیٹھا تو وہ لفظ نہیں رہیں گے، میرے آنسوؤں میں بدل جائیں گے۔ اور میں لکھ کے کرنا ہی کیا ہے؟ اس دنیا میں کوئی بھی اپنا نہیں ہے۔ شاید میں واقعی اکیلا ہوں، یا شاید یہ خوف ہے کہ کچھ الفاظ لکھنے سے، کئی لوگ مجھے تنہا چھوڑ دیں۔ جو رشتے باقی ہیں، وہ نہ ٹوٹ جائیں، کہیں دل کی بکھری ہوئی امیدیں بھی ساتھ لے کر نہ بہہ جائیں۔ شاید میں صرف ایک خواب ہوں، جو لکھنا چاہتا ہے، لیکن کسی سناٹے میں گم ہو کر رہ جاتا ہے۔ ہر لفظ ایک بوجھ بن جاتا ہے، اور ہر سانس جیسے ایک یاد کو گلے لگاتی ہے۔ شاید یہی زندگی ہے، ایک تنہا سفر جس کا کوئی راستہ نہیں، اور جس میں صرف خاموشی باقی رہ جاتی ہے
2026-05-06 03:09:12
2
To see more videos from user @marizedil07, please go to the Tikwm
homepage.