@sahil.adeem360: حسینؓ ایک نام نہیں، ایک فلسفہ ہے—جب تک ہم اللہ کے لیے خود کو قربان کرنے کا حوصلہ نہیں رکھتے، ہم صرف فطرت کے درجے کا اسلام جی رہے ہیں۔ اصل انقلاب وہی ہے جو بھوک، خوف اور خودغرضی سے اوپر اُٹھ کر حق کے لیے کھڑا ہو۔ Full Podcast Link https://www.youtube.com/watch?v=j60jBUaeHx8 #IslamicMessagingSystem #sourcecodeacademia #sahiladeem #islam #muslim