ہم بد بخت ہیں ہمارے ساتھ اس در پر یہ بھی سلوک نہیں کاش ہماری بھی حاضری ہو جائے😭
2026-04-30 09:10:45
30
Abdul Aziz :
Allah
2026-05-02 14:08:32
3
Ansari Zadi❤️ :
یااللہ پاک میرے نصیب میں غلاف کعبہ پکڑ کر تیرے در پر رو رو کر حال زار سنانے کی توفیق عطا فرما یااللہ پاک کسی نے کہا تم جاؤ گی عمرہ کرنے جو کبھی اسلام آباد سے باہر نہیں گئی یا اللہ پاک تیرے بندے بہت تکلیف دیتے ہیں بس آپ اپنے رحم وکرم کا سایہ سلامت رکھنا مجھ پر میرے شوہراور میرے بچوں پر یااللہ پاک سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھنا آمین یارب العالمین 🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
2026-04-30 11:09:48
29
Tigar :
I'm very sorry for security guards in this place.
2026-05-03 23:54:32
3
Mustafa,,🇮🇶🇵🇰 :
@Mustafa,,🇮🇶🇵🇰:😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭یا اللّٰہ پاک میں بھت گنھگار ھوں میرے اللّٰہ پر تیری رحمت سے مایوس نی ھوں کرم فرما دیجیئے تیرے کن کا طلبگار ھوں مالک
میرے اللّٰہ تو ستر ماؤں سے زیادہ محبت کرتا ھے نا کوی معجزہ ھی دیکھا دے مالک میرے اللّٰہ تجھے اپنے پیارے محبوب اس کی حب کا واسطہ کرم کر دیجیئے یا اللّٰہ شدہ کربلا کا واسطہ چادر ہتھیر کا صدقہ پنجتن کا واسطہ حضرت علی شیر خدا کا واسطہ انبیاء اولیاء صحابہ اکرام خلفاء راشدین کا واسطہ جن لوگوں پہ تو راضی ھے چرند پرند جن و انسان مالک ھر اس چیز کا واسطہ جیسے تو محبت کرتا ھے
یا اللّٰہ تجھے بے زباں مخلوق کا واسطہ
میرے مالک کرم کر مجھے اپنا در دیکھنا نصیب فرما میرے اللّٰہ میں کتا کمینہ پر تو رحیم کریم ھے اپنی شان و شیان کے مطابق عطاہ کر میری اس حاجت کو پورا کر میرے اللّٰہ
سب پہ اپنا کرم فرما🤲