دریا کی دہلیز پر ٹھہری سوچ رہی ہیں آنکھیں
کتنا وقت لگے گا آخر سارے خواب بہانے میں؟؟
2026-05-01 01:46:45
405
نومی :
لوگوں کے ساتھ اچھے تعلقات رکھنے کا سب سے آسان طریقہ یہ ہے کہ ان سے یہ توقع نہ رکھیں کہ وہ آپ جیسا سوچیں یا آپ جیسا بنیں۔ ہر ایک کا اپنا طریقہ ہے، اپنی سوچ ہے، اپنی عادت ہے۔ اگر آپ ان کے ساتھ ایسا سلوک کریں گے جیسا آپ ہیں تو وہ مایوس ہوں گے۔
ان کو جیسے ہیں قبول کریں، زندگی آسان ہو جاۓ گی۔
2026-06-03 12:46:43
2
ᴍᴜᴅᴀꜱɪʀ🖤🍁👑 :
ملتی ہے غم سے روح کو اک لذت حیات
جو غم نصیب ہے وہ بڑا خوش نصیب ہے❤️🩹
2026-05-24 09:07:35
1
fairy🦋✨ :
سادہ ضرور ہیں مگر عام نہیں
ہم پر ٹھہرنے کے لیے نگاہوں کو ظرف چاہیے
2026-05-30 20:22:31
2
☛ S̆̈ŭ̈لt̆̈Ă̈n̆̈ ☚❦❀★.ೃ࿐ :
voice nahi just asthetic music ho back ground me.
🖤🖤🌷
2026-06-02 07:51:14
1
@'Loyal kuri 😎✨ :
دریا کی دہلیز پر ٹھہری سوچ رہی ہیں آنکھیں
کتنا وقت لگے گا آخر سارے خواب بہانے میں ؟
2026-05-07 10:06:39
9
Shani Rajpoot 15 :
محبت وہ سودا نہیں جو بازاروں میں بکتا ہو یہ وہ نعمت ہے جو دل سے دل تک پہنچتی ہے۔ یہاں نہ نوٹوں کی گنتی چلتی ہے نہ ترازو کام آتے ہیں یہاں صرف احساسات ہوتے ہیں اور خزانہ صرف اخلاص جب ایک دل دوسرے دل کو اپنی خوشبو میں سمیٹ لیتا ہے، تو یہ لین دین الفاظ سے نہیں بلکہ آنکھوں کی خاموش گفتگو اور روح کے لمس سے طے ہوتا ہے۔ محبت کا حساب کاغذ پر نہیں ہوتا یہ تو لمحوں کی قربت دعاؤں کی قبولیت اور دھڑکنوں کی زبان میں لکھا جاتا ہے۔ یہ لین دین عجیب ہے جتنا دیتے جاؤ، اتنا بڑھتا ہے جتنا بانٹو، اتنا نکھرتا ہے۔ اور آخر میں محبت کا اصل مفہوم یہی ہے کہ اپنا دل دے کر دوسرا دل پانا ایک ایسا سودا جس میں خسارہ کبھی نہیں اور منافع ہمیشہ سکون جاں کی صورت میں ملتا ہے۔
2026-05-21 21:15:47
1
تنہائی پسند🦋 :
Caption plz
2026-04-30 08:47:30
8
SabaWarraich ❤️😙 :
:دل ایک ایسی جگہ ہے جہاں یا تو شور ہوتا ہے یا بالکل سکون اگر تم اسے دنیا کی ہر خوبصورت چیز کے پیچھے دوڑاؤ گے، تو یہ کبھی پرسکون نہیں رہے گا۔ قلب کی بادشاہی اس میں ہے کہ وہ ان چیزوں کو دیکھنا چھوڑ دے جو اس کی ملکیت نہیں ہیں
2026-05-07 07:11:23
6
Tasha psoona 🤍 :
please caption
2026-04-30 10:00:17
8
Pari :
دریا کی دہلیز پر ٹھہری سوچ رہی ہیں آنکھیں
کتنا وقت لگے گا آخر سارے خواب بہانے میں؟؟
2026-04-30 10:39:32
26
ﮩـﮩﮩ٨ـ🫀ﮩ٨ـﮩﮩ٨ـ :
تم میری انا کی زد میں آگئے ہو
حقیقت میں میرا دل آج بھی تم سے بات کرنے کو ترستا ہے۔
2026-05-13 08:40:05
3
mano :
caption
2026-04-30 08:18:34
8
Echoes_Of_Ink....🦋 :
زندگی گزر نہیں رہی ہوتی، ہم خود کو ہر دن تھوڑا تھوڑا گزار رہے ہوتے ہیں
😢 اور یہی اصل کہانی ہے۔
2026-05-01 20:23:04
10
MAAN MAAN :
hyeee♥
2026-05-17 12:11:23
1
Zarmeen Ahmad :
Zabardast
2026-04-30 17:18:08
7
Hamza khaira :
🕊️دریا کی دہلیز پر ٹھہری سوچ رہی ہیں آنکھیں
کتنا وقت لگے گا آخر سارے خواب بہانے میں؟؟✨
2026-05-02 05:52:50
6
MAAN MAAN :
hyeeee♥
2026-05-17 12:13:27
2
A😊M hashmi Shah❤ :
Hayeeeeee Allah g😭😭😔
2026-05-13 04:42:26
2
m Ismail Arain :
so nice
2026-05-20 05:53:50
1
OS | Anuu :
Ufff
2026-05-15 09:32:15
2
Jhelumi Queen👑 :
very calm and peaceful
2026-05-15 08:40:11
2
🦅بھٹی_صاحب⚔️ :
𔘓
*سنـــو.....🌝♥️*
_خاموش رہنے میں بڑی تکلیف ہوتی ہے🫠🍁_
`
...
2026-05-07 18:38:32
3
Tanveer Abbas Shah :
تو نے دیکھا ہے کبھی ایک نظر شام کے بعد کتنی چپ چاپ سے لگتے ہیں شجر شام کے بعد
درویش سید
2026-05-06 09:09:37
3
🌊PoLio Worker🤏 :
🙌The eyes👀are on the sea🙄
how long will it take to dream♨️
2026-05-02 14:51:49
2
To see more videos from user @un_lucky039, please go to the Tikwm
homepage.