@maxahir.ali: “يَا أَيُّهَا النَّاسُ أَنتُمُ الْفُقَرَاءُ إِلَى اللَّهِ ۖ وَاللَّهُ هُوَ الْغَنِيُّ الْحَمِيدُ” (سورہ فاطر: ۱۵) ترجمہ: اے لوگو! تم سب اللہ کے محتاج ہو اور اللہ ہی بے نیاز ہے، خوبیوں والا۔ وہ کتنا بے نیاز ہے کہ اسے ہماری کوئی ضرورت نہیں، پھر بھی وہ ہم سے ایسی محبت کرتا ہے جیسے ہم ہی اس کے سب کچھ ہوں۔ اس کی رحمت کے بہانے ڈھونڈو، وہ تو راستے کا ایک پتھر ہٹانے پر بھی زندگی بھر کے گناہ معاف کر دیتا ہے۔ ہم ہی ہیں جو دنیا کے جھمیلوں میں کھو کر اصل سکون کو بھول گئے ہیں۔ 🥀✨ #SoulSearching #Guidance #MercyOfGod #MotivationalVideo #Blessings
اے اللہ میں عبداللہ تیری ایک بندی سے محبت کرتا ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتا ہوں😭🙏🏻 اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں عبداللہ تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر 😭😭 اے اللہ پاک میرے گھر والے اور اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتا ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭😭😭😭
اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭
اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭
پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔
انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ (عبداللہ) 🌹🤲
2026-05-10 17:51:03
1
Shakeela :
BeShak 🕊️
2026-04-30 12:56:13
2
wazir ali bhatti :
Allaha ho Akbar 🥰🥰🥰🥰
2026-05-15 13:07:27
1
sanam khan :
ameen
2026-05-04 20:37:01
2
Balch :
Haye ❤️💯 beshak
2026-05-10 10:10:09
2
Babul Khan :
allah
2026-05-21 07:01:51
1
Gillanwali jutti :
beasak
2026-05-05 15:31:08
2
Mian Abid Hussain :
صرف اپنے ساتھ انصاف کر لے خدا راضی ہو گیا
2026-05-11 22:08:46
3
BàBó RaÖ 😜😂 :
caption plz
2026-05-15 11:00:24
2
hina :
beshk 😭
2026-04-30 13:17:09
3
Masum78110 :
❣️صَلّی ﷲُعَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلّمْ❣️💯
2026-05-08 15:16:22
3
imranabbas2728 :
beshak 💞
2026-05-31 14:25:10
1
Khan 🇧🇪🇬🇧🇺🇸 :
😔😔😔
2026-05-02 20:25:19
1
M MAQSOOD AHMAD :
2026-04-30 19:51:28
4
*🦋°᭄Ãësthétîc Gìrl*᭄🎀 :
beshak ❤️🩹
2026-04-30 08:08:02
3
💸✨irfan 🍁🇨🇦 :
Jarrrr 🤲🏻❤️🩹
2026-05-01 20:56:23
1
Nawaz Ali :
Allah pak 🥺🙏🤦
2026-05-30 00:42:47
1
Zeeshan jatoi :
🥹💗
2026-05-30 00:22:20
1
SALMAN __ MAQSOOD :
🌹
2026-05-24 03:28:15
1
SDO SHOAIB :
🤲🤲🤲
2026-05-27 17:30:21
1
Syed zadi :
♥️
2026-05-28 21:52:59
1
Rajab ali shah 𝕓𝕫𝕦 313🚩 :
🥺🥺🥺🫀
2026-05-23 03:54:24
1
To see more videos from user @maxahir.ali, please go to the Tikwm
homepage.