.... میں نے ایک ہی شخص کو چاہا تھا ایسی شدت سے چاہا تھا کہ خود کو بھی بھلا دیا تھا۔
... میری دعائیں میری خواہشیں، میرے خواب سب اُسی ایک نام کے گرد گھومتے تھے۔
.... مگر تقدیر کو شاید یہ منظور نہ تھا وہ میرا ہو کر بھی کبھی میرا نہ بن سکا۔
اب حال یہ ہے کہ میں زندہ تو ہوں ... مگر زندگی محسوس نہیں ہوتی۔ ہنستا ہوں ... مگر دل ہر وقت روتا ہے۔ لوگوں میں رہتا ہوں ... مگر اندر سے تنہا ہوں۔
سب کہتے ہیں وقت کے ساتھ سب ٹھیک ہو جاتا ہے مگر کچھ زخم ایسے ہوتے ہیں جو وقت کے ساتھ اور گہرے ہو جاتے ہیں۔
سب سے زیادہ تکلیف تب ہوتی ہے ... جب اُسے کسی اور کا ہوتا دیکھتا ہوں وہی شخص ... جس کے لیے میں نے خود کو کھو دیا تھا۔
... سچ کہوں تو انسان ایک ہی بار سچی محبت کرتا ہے اور جب وہ محبت ادھوری رہ جائے ... تو انسان پوری زندگی ادھورا رہ جاتا ہے
2026-05-14 16:38:06
1
𝐬𝐡𝐚𝐡𝐢𝐝 𝐢𝐪𝐛𝐚𝐥😥 :
jho baty muj pe guzri hu ye sab wahi haqiqt he 🥺🥺🥺
2026-05-07 06:36:54
1
Dr Shabir Jan :
ami se mujy shadeed mohabat aik lamha ose daiky begair chan nahi ata ab 8 sal hogaya ose gaye hoye meri zindagi waha par he rok gaye ha 2018 k baad
2026-06-03 14:15:41
0
️ :
مجھے لگا تھا میں بہتر ہو رہی ہوں
مگر کوئی ایک واقعہ ایک جملہ ایک لمحہ پھر مجھے وہاں
لا کر کھڑا کر دیتا ہے جہاں سے میرا اٹھنا بہت مشکل ہوتا ہے
2026-06-03 14:37:45
0
PrincesS :
ASA he h with me
2026-05-24 16:34:01
0
Azad panchi 🥀🥀🥀 :
same 😭😭😭😭
2026-05-08 10:32:30
0
Introvert🇵🇰💙🤍 :
mar k hi chain milay ga shayed yeh dunia mere liye nahi thi na main es k liye😞😞
2026-05-24 19:02:35
1
♥️ ALHAMDULILLAH ❤️ :
♥️♥️♥️
2026-05-10 05:56:53
1
سیاح بخت؟؛! :
🥺🥺🥺
2026-06-05 04:58:03
0
NUMAN.KHAAN :
🥺🥺🥺
2026-05-24 17:55:51
0
🤘Jami force🤟 :
😭😭😭
2026-05-20 18:31:58
0
NaVeEd BaLoCH ✌️✌️✌️✌️✌️ :
😭😭😭
2026-05-08 06:10:04
0
ALi YASiR :
🥺🥺🥺
2026-05-06 17:18:17
0
Solenophile :
🥺🥺🥺
2026-05-06 20:33:25
0
Ali Hassan Sundila :
🥰🥰🥰😥😥😥
2026-05-05 11:08:12
0
عـــــلـی نیــــــازی💕 :
❤️❤️❤️
2026-05-05 05:11:54
0
Hamza Jutt :
❤️❤️❤️
2026-04-29 16:21:03
0
shari khan :
🥰🥰🥰
2026-06-03 14:10:23
0
To see more videos from user @overthinker8341, please go to the Tikwm
homepage.