چاند بھی یہ ثابت کرتا ہے کہ یہ دور ہی اچھا لگتا ہے
2026-05-17 16:53:02
17
🌙 𝐃𝐚𝐫𝐤 𝐄𝐜𝐥𝐢𝐩𝐬𝐞 � :
“چاند کی رعنائیوں میں یہ راز مستور ہے… 🌙✨
خوبصورت وہ ہے جو دسترس سے دور ہے۔ 🖤🥀
ہم نے بھی چاہا تھا جسے ٹوٹ کر کبھی…
شاید اسی لیے آج تک وہ دل میں ضرور ہے۔ 💔🕯️
2026-05-18 17:57:40
6
𝗭𝗮𝗶𝗴𝗵𝗮𝗺-𝗷𝘂𝘁𝘁-𝗽𝘁𝗶 :
⑅⃝ ضیغم جٹ❀⑅⃝🧸:کبھی کبھی ہم اتنے تنہا ہوجاتے ہیں کہ ہمارے پاس دکھ بانٹنے کے لیے اپنی زات تک موجود نہیں ہوتی۔۔۔۔🍂🥀
2026-05-07 18:43:01
9
Z A R Y A B :
خوبصورت وہی ہے جو دسترس سے دور ہے... 🥺🥀
2026-05-06 06:23:26
9
Hamid Aziz🏏 :
ception snd me
2026-04-29 18:03:45
6
Zohaib Ali :
caption acha ha
2026-05-01 20:16:13
4
Ⓐⓘⓝⓐ :
copy the caption
2026-04-29 16:46:22
5
Murshad♥️ :
ڈھلنے لگی تھی رات کہ تم یاد آگئے
پھر یوں ہوا کہ رات بڑی دیر تک رہی.. 🙂
2026-05-02 17:47:06
6
🖤🥷🏻Ĥàmáš🥷🏻🖤 :
🥺🥺
2026-06-05 19:16:59
3
Athar sher :
@(✿RANI✿):ہے کوئی خریدار لفظوں کا
کوئی نہیں
بڑے تماشے سے گزری ہوئی زندگی ہے
میری جذبات مرتے گئے اور ہم پتھر دل بنتے گئے 🥀
2026-05-30 20:49:57
2
@nana5293👑 :
indah sekali ciptaan mu y Alloh sama seperti indahnya ujian yg kau berikan kepada q😭
2026-06-10 11:02:30
2
️ :
میں اپنی حقیقت بتا رہا ہوں مسئلہ یہ ہے کہ ہر سال عید گھر جا کر مناتا تھا، کپڑے لیتا تھا اور گھر والوں کے ساتھ خوشیاں بانٹتا تھا۔
اس بار دل بالکل ٹوٹا ہوا ہے، نہ گھر جانے کا دل کر رہا ہے اور نہ عید منانے کا۔
گھر والے بھی بلا رہے ہیں مگر دل کی حالت ایسی ہے کہ قدم ہی نہیں اٹھ رہے۔
آپ سب سے بس اتنی گزارش ہے کہ میرے لیے دعا کریں، اللہ میرے دل کو سکون دے
2026-05-13 09:14:22
2
معصوم راجپوت :
ترکِ تعلق بھی کبھی سکون نہیں دیتا
جو دل میں بس جائے، وہ عمر بھر نہیں جاتا 💔
2026-05-19 17:00:51
2
Shara Claro :
Também acho!🌹🌹🇧🇷🇧🇷
2026-06-09 21:52:33
1
سہیل راجپوت✨⚡ :
caption
2026-05-03 17:39:37
4
Rinrin rina jamiar :
2026-06-08 02:44:07
1
mohammad :
💔টাকা
2026-05-12 14:33:23
2
MaNsooR KhaN :
:ہمارے ساتھ گزرے وقت کی یادیں سنبھال کر رکھنا
کوئی وقت ہوگا ہم یاد ائیں گے مگر لوٹ کر نہیں🫠❤️🩹