*ایک حسین چہرہ اگر دل میں بس جائے تو ❤️🩹*
*تو پھر لاکھوں حسین مل جائیں "فرق نہیں پڑتا"🫠💯*
2026-05-02 17:34:50
5
Shapater girl8619😎 :
same yr🥺
2026-06-03 19:59:19
0
Hafiz ahmad :
esi bat nhi hai
2026-06-03 10:17:47
0
Mano Bili 😻 :
right 👍👍
2026-05-11 19:29:04
3
🖤naeem_shakir56🖤 :
دل نہیں مانتا ورنہ محسوس تو مجھ کو بھی ہو گیاہے کہ
اب تمہارے دل میں میرے لیے پہلے جیسی جگہ نہیں رہی
2026-06-02 03:50:13
2
Ubaid ur rehman Shaikh :
I hate love🫣:ہاتھ میں الائچی منہ میں بادام
کمنٹ پرھنے والے کو میرا سلام🦋
2026-06-01 08:18:10
2
Kiran Fahed :
bs JB chot Dil pr lgti hai to sari rooh kanp jati hai 😢
2026-05-06 04:06:32
5
💔 :
hyeee hyeee🥺💔
2026-05-01 17:56:36
6
زندگی سے بیزار لڑکا 🙂💗 :
تجھے میری اہمیت شاید اس لیے کبھی محسوس نہ ہو سکی کیونکہ میں نے ہمیشہ خود کو تمہارے لیے حاضر رکھا۔ میں نے کبھی اپنی محبت کو فاصلے میں نہیں بدلا کبھی خاموشی کو سزا نہیں بنایا، کبھی اپنی موجودگی کو تم پر بوجھ نہیں ہونے دیا۔ تم نے جب بھی پلٹ کر دیکھا، مجھے وہیں پایا جہاں تم چھوڑ کر گئے تھے اسی انتظار میں اسی خلوص کے ساتھ اسی یقین کے ساتھ کہ شاید ایک دن تم سمجھو گے کہ جو انسان ہمیشہ ساتھ کھڑا رہے، وہ معمولی نہیں ہوتا۔ کبھی کبھی انسان کی سب سے بڑی غلطی یہی ہوتی ہے کہ وہ اپنی محبت کو اتنا عام بنا دیتا ہے کہ سامنے والا اسے حق سمجھنے لگتا ہے، احساس نہیں۔ شاید اگر میں بھی کبھی بے رخی اختیار کرتا، کبھی تمہاری پکار پر خاموش رہتا کبھی اپنی توجہ واپس کھینچ لیتا تو تمہیں اندازہ ہوتا کہ کسی کے مسلسل ساتھ رہنے میں کتنی محبت چھپی ہوتی ہے۔ مگر میں نے تو چاہا کہ تمہاری زندگی میں آسانی رہوں، سکون رہوں ایک ایسا نام رہوں جو تمہیں کبھی تنہا محسوس نہ ہونے
دے۔ اور یہی مسلسل موجودگی میری اہمیت کو تمہاری نظر میں معمول بنا گئی۔ بعض اوقات جو لوگ سب سے زیادہ مخلص ہوتے ہیں، انہی کی قدر سب سے دیر سے سمجھ آتی ہے، کیونکہ وہ کبھی شکایت نہیں کرتے، صرف نبھاتے رہتے ہیں۔
دل کو دکھ تب ہوتا ہے جب احساس ہو کہ جس کے لیے دل نے ہر لمحہ خلوص رکھا، اسے کبھی یہ جاننے کی ضرورت ہی محسوس نہ ہوئی کہ اس خلوص کی قیمت کیا ہے۔ لیکن حقیقت یہی ہے کہ ہمیشہ قریب رہنے والے لوگوں کی اہمیت اکثر دور ہونے کے بعد سمجھ آتی ہے۔ جب آوازیں خاموش ہو جائیں، جب انتظار ختم ہو جائے، جب کوئی بنا کے پیچھے ہٹ جائے، تب دل کو معلوم ہوتا ہے کہ جو
ہمیشہ موجود تھا ، وہ کتنا قیمتی تھا۔
2026-05-12 17:09:27
1
Hilal 🌙 Khan🦋 :
Bilkul
2026-05-08 19:52:00
2
sidra_tul_muntaha :
bilkul Sahi wqt k sth SB Kuch change Hu jata hai
2026-05-11 10:41:42
0
Your Princess 💕🥰 :
ohooo
2026-05-01 18:27:32
5
⃝⃝ 🎀🥰MÅÑÑÎ HÛ YÂR😍 ⃝⃝ 🎀 :
💯💔🥹 Sad line❤️🩹🥺
2026-05-07 19:41:17
1
ROMANIA BOY902pk :
اب کرنا کیا ہے ۔سمجھ نہیں آ رہا کوئی حل نکالو
2026-04-30 15:42:17
4
sparkling Tears :
😟😢😔 👍🏽 right
2026-05-07 06:23:21
2
Muhammad Essa :
just he nh ha ab 🙂
2026-05-02 14:51:30
3
@sky_angle :
Hy Allah 😀
2026-05-01 14:33:24
2
😈مہر شہزادہ مروٹ دا😈 :
hy oyh🥰
2026-04-30 17:58:49
3
Aziz Khan :
uf
2026-06-01 20:02:49
0
M Faisal :
@M Faisal:ہر کوئی میرا ہو جائے🥹 ایسی مری تقدیر نہیں❤️🩹 میں وہ شیشہ ہوں 💔جس کی کوئی تصویر نہیں 🥀درد سے ہے رشتہ میرا 💘خوشیاں مجھے نصیب نہیں 🥺مجھے بھی کوئی یاد کرے😔 میں اتنا بھی خوش نصیب نہیں❤️🩹🥹🥀
2026-06-03 09:50:19
0
Bilal Zahid :
Sahi kaha
2026-06-02 18:39:59
0
メᴍᴇʜᴀʀ ☣️ ᴀʜꜰ³⁰² :
hn shie kah 😩❤️🩹💔😭
2026-06-04 09:51:52
0
@OffbeatZone :
exactly 💯
2026-06-02 08:20:38
0
🅰︎🆃🅸🅵🫀🅰︎🆆🅰︎🅽 :
Hayeeee line yar
2026-06-01 21:10:04
0
To see more videos from user @_shaynzxx1, please go to the Tikwm
homepage.