❣️وَتُعِزّمَن تَشَاءُوَتُذِلّمَن تَشَاءُ❣️اللّٰہ تعالیٰ ہمیں عزت والی زندگی اور عزت والی موت عطا فرمائیں اور حاسدوں کے شر سے محفوظ رکھیں آمین ✨❣️
2026-04-30 10:24:22
142
مہرزادی ہوں یار✌️ :
میری دلی خواہش ہے کوئی جاتے جاتے مجھے دعا دے جائے کہ اللّٰہ مجھے اپنے پیارے حبیب حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم عرشوں کے رنگ لگائے انشاء اللّٰہ
آمین ثم آمین یارب العالمین 🌸