مجھے پہلے دن سے معلوم تھا کہ لوگ بدل جاتے ہیں
وقت کے ساتھ ترجیحات بدل جاتی ہیں ... اور الفاظ اپنی سچائی کھو دیتے ہیں مگر تمہارے ساتھ میں نے ایک عجیب سی غلطی کی میں نے تمہیں حقیقت نہیں، یقین سمجھ لیا تھا۔ تمہیں اُن لوگوں میں شامل ہی نہیں کیا
... جن کے بارے میں دل پہلے سے خبردار رہتا ہے میں نے تمہیں وہاں رکھا جہاں شک کی گنجائش نہیں ہوتی ... جہاں چھوڑ کر جانے کا تصور بھی نہیں آتا
لیکن زندگی کسی کے لیے اصول نہیں بدلتی اور تم بھی کوئی استثنا نہیں نکلے۔ آج جب تم ویسے ہی بدل گئے ہو جیسے سب
بدلتے ہیں ... تو دکھ تمہارے جانے کا نہیں ہے دکھ اس بات کا ہے کہ میری سوچ غلط تھی ميرا يقين كمزور نكلا
اور جسے میں نے "خاص" سمجھا وہ دراصل عام ہی تھا بس دیر سے سمجھ آیا۔
2026-04-30 17:39:18
22
HASNAIN 🫀🦅 :
Yar mujha Rona a gya ...Mera dost 🥹😭
2026-04-30 16:18:27
6
❤ABDULHADI❤ :
bhot khoob ilfaz nai mil rhy mujhy to
2026-05-01 04:54:02
6
Khadija Khan khilji :
Kash Kash wo na milta Kash mujha ishq na hota
2026-05-01 07:18:13
5
شہزادی❤️🩹 :
hyyyyyyy ❤️🩹🥹
2026-04-30 19:11:05
9
*Dream I'd 👑* :
وفادار لڑکے کی تلاش ہے🥺
2026-04-30 19:13:15
12
RaجputFoji444 :
ا:جب سے دیکھا ہے وہ مطمئن ہے میرے بغیر
کھول آیا ہوں میں دھاگے درباروں سے
2026-04-29 20:33:43
18
Malik Adnan🚩 :
End of broken heart 💔🥺
2026-05-01 01:03:22
5
Ibharamdheemh :
Mujhe ruladiya in lines ne😔😭😭
2026-04-30 23:19:34
6
🦋⍣⃝PeShoo🕊 :
میں اپنی بات سے مکر نہیں سکتی جاؤ سالوں بعد بھی سامنا ہوا تو یہی کہوں گی مجھے تم سے محبت ہے💯🫠
2026-05-21 08:15:00
8
T❤️ M :
تلاش و تخیل میں بیت گئی ساری زندگی*🥺
*اب پتا چلا کہ خود سے بڑا کوئی ہمسفر نہیں*
2026-05-02 00:51:31
6
🎀𝐈𝐑𝐅𝐀𝐍 𝐁𝐀𝐋𝐎𝐂𝐇🎀 :
پسندیدہ شخص کا بچھڑ جانا انسان کے سارے شوق کھا جاتا ہے💔🥺
جب کوئی مخلص دوست انسان کا ساتھ چھوڑ جائے تو ہر رشتے سے اعتبار اٹھ جاتا ہے ہر چیز فریب لگتا ہے 🥺
2026-05-02 04:42:32
9
✯࿐°pagal Hun yar'$ :
bhot khoob ilfaz nai mil rhy mujhy to
2026-04-30 05:16:01
13
malik sab :
captain
2026-04-30 05:15:08
7
Malik Bhai ❤️✈️ :
:کبھی کبھی ہم وہاں سے بھی ہار جاتے ہیں جہاں ہمیں جیت کی سب سے زیادہ ضرورت ہوتی ہے ، چاہے وہ محبت ہو یا اپنا گھر سب سے بڑی اذیت یہ ہے کہ آپ کو رونے کے لیے اپنے ہی گھر میں کوئی کونا تلاش کرنا پڑے جہاں کوئی دیکھ نہ سکے میرا قصور بس اتنا تھا کہ میں نے وہاں خوشیاں تلاش کیں جہاں میرے نصیب میں صرف خاموشی لکھی تھی۔
2026-05-01 17:09:12
7
Rai Muazzam Ali :
save optuon
2026-04-30 05:26:18
6
😎😎Ayaan Bhatti😎😎 :
kash wo sach mn in jazbaat ko smj pye..😔
2026-04-30 20:07:06
6
Shakir Ali Alvi :
Beshak🥺
2026-05-01 02:48:06
5
پا گل لڑکی🥹 :
captain please
2026-04-30 02:51:05
8
🐆 ایڈوکیٹ زہرا. :
تُمہیں بھول پانا میرے بس میں نہیں ہے!!
کیونکہ کچھ لوگ یادوں میں نہیں سانسوں میں بس جاتے ہیں۔وقت سب کچھ بدل دیتا ہے چہرے راستے فاصلے مگر وہ احساس نہیں بدلتاجو کسی ایک وجود سے جڑ جائے میں خاموش ہو جاؤں تو یہ مت سمجھنا کہ محبت کم ہو گئی ہے -بس درد نے بولنے کی اجازت نہیں دی تم اگر کبھی خود کو تنهامحسوس کرو تو یاد رکھنا
کہ کہیں کوئی دل ہے "جو آج بھی تُمہارے نام سے دھڑکتا ہے اور جس کے لیے تُمہیں بھول جانا ممکن ہی نہیں۔
2026-04-30 19:29:47
11
QueenOfDevils👑 :
caption
2026-04-30 02:43:29
8
ER❤️🩹 :
تھی کہاں ربط میں اُس کے بھی کمی کوئی مگر
میں اُسے پیارا تھا پر جان سے پیارا تھا کہاں ☹️🍁
2026-04-30 10:37:57
6
sundri :
Bilkol 😭😭😭
2026-04-30 02:43:09
5
امجد علی٫😘 :
hyee 💔
2026-04-30 04:34:55
5
💢 angry bird 🕊️🌙 :
caption plz
2026-04-30 09:46:14
5
To see more videos from user @anadilch104, please go to the Tikwm
homepage.