@fazal_e_kareem1: بات یہ ہے کہ گمراہی ہمیشہ صرف عبادت کے انکار سے شروع نہیں ہوتی، بلکہ کبھی کبھی یہ دل کے اندر پیدا ہونے والے تکبر سے جنم لیتی ہے، جب انسان خود کو برتر سمجھنے لگتا ہے تو وہ نہ صرف رب کے حکم سے دور ہوتا ہے بلکہ مخلوق کے احترام سے بھی محروم ہو جاتا ہے، اور یہی وہ لمحہ ہوتا ہے جہاں انسانیت ختم اور زوال شروع ہو جاتا ہے🌸🦋
بات یہ ہے کہ گمراہی ہمیشہ صرف عبادت کے انکار سے شروع نہیں ہوتی، بلکہ کبھی کبھی یہ دل کے اندر پیدا ہونے والے تکبر سے جنم لیتی ہے، جب انسان خود کو برتر سمجھنے لگتا ہے تو وہ نہ صرف رب کے حکم سے دور ہوتا ہے بلکہ مخلوق کے احترام سے بھی محروم ہو جاتا ہے، اور یہی وہ لمحہ ہوتا ہے جہاں انسانیت ختم اور زوال شروع ہو جاتا ہے🌸🦋
2026-04-29 16:22:58
79
پیغام حق :
خدا کی محبت خدا کے حکم میں ہے بھائی۔۔
یہ کونسا تصوف ہے جو آپ لکھ رہے ہیں ؟؟؟
2026-05-05 15:56:27
43
SiRaj Mrwt 🥀 :
اور خدا نے ہماری محبت میں اسے سزا دی
2026-05-08 07:19:46
8
Zahid Marwat :
عشق میں مرضيأں نہیں چلتی ۔
جو یار کہیں بسم اللہ
2026-05-07 15:16:36
10
muhammad mohsiniqbal 786 :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-05-25 01:15:47
1
SAFAR E JAL :
تسبیاں کر فرمایا سب نالو وڈی عبادت انسانیت سے پیار ….اللہ کی مخلوق سے پیار تکلیف نہیں🙏
2026-05-08 12:35:40
5
◡̈⃝☆❤Dilsha069࿐☆⃝ :
bilkul sai kah hy 💯 👍
2026-05-08 00:02:39
2
sana313 :
میرے خیال سے اصل میں وہ محبت عزت اور احترام کو جانتا نہیں تھا ۔۔۔۔۔
2026-05-27 17:13:30
2
user2493619024816 :
bilkul Tek KAHA AP ne
2026-05-07 14:32:47
3
zidipukhtoon786 :
زبردست اج کل کہ انسانو کو یہ بتانا ضروری ہے 😭😭
2026-05-27 18:41:11
2
❣️DaNiSh BuTt 789👑 :
Kash Ham bhi Apne Allah se itni hi mohabbat Karen jitni mere Malik ne humse ki
2026-05-07 03:49:35
3
Fatima haider :
yes
2026-05-08 09:19:57
2
Syed Akhlaq :
deep words
2026-05-14 19:22:53
1
Qadeer Ahmed :
bilkul sai frmaya
2026-04-30 04:43:42
5
aamirkhanlala2274 :
han yar
2026-05-24 18:18:21
1
Abed Hossain :
804
2026-05-07 23:40:23
1
Hashim Khan :
mashalha
2026-05-21 12:32:13
1
Sajjad poswal :
نہیں بھائی انسان بھی کوئی قابلِ ذکر یا قابل محبت مخلوق نہیں ہے کمبخت ۔۔۔
بہت بہت کر کے دیکھی ہے💔😭 محبت
2026-05-08 07:55:52
2
Ramzan Malik :
Absolutely Right 💯
2026-05-05 03:42:35
2
zidiRajput333 :
bilkul right 👍
2026-05-07 07:23:32
1
Shahnaz Shaikh :
zaberdust Ala kamaal Excellent
2026-05-06 19:31:25
1
Haseeb Zahid :
Shi hey shi kh rha hey
2026-05-06 09:05:40
2
Monster 💀🍾 :
آہ جو بات ہے بھائی ❤️
2026-05-06 12:15:01
1
To see more videos from user @fazal_e_kareem1, please go to the Tikwm
homepage.