@asadwrites1_: محبت وہ احساس ہے جو انسان کو خود سے نکال کر کسی اور میں بسنا سکھا دیتا ہے۔ یہ صرف خوشیوں کا نام نہیں، بلکہ صبر، قربانی اور خاموشی سے نبھانے کا ہنر بھی ہے۔ محبت میں لفظ کم اور احساس زیادہ بولتے ہیں، اور سچی محبت وہی ہوتی ہے جو وقت کے ساتھ ختم نہیں بلکہ مزید گہری ہو جائے۔ #foryou #foroyoupage #urduwrites #urdupoetry