اللہ پاک ہدایت دے غریب ا کی بیٹیوں کا دل دکھانے والوں اپ کی بیٹی خوش اور اباد رہے
2026-04-30 08:39:09
594
Manzoor mir :
اتنی میشن کس لیے سمجھ نہیں آتی
2026-04-30 02:57:29
318
Laiba Sheikh :
🌹🌹🌹🌹Mashallaha allaha pak nazry bd say bachy ameen or bachi ka Naseeb boht acha kary ameen ya rabul alameen 🌹🌹🌹🌹🌹
2026-06-16 07:13:57
1
No name :
جوتے میز پر اور لوح قرآنی زمین پر اللہ ہدایت دے اور بہن کے نصیب اچھے کرے ہم چھ بہنیں ہیں کوئی رشتہ ہی نہیں کرتا کہ انہوں نے دینا کیا ہے باقی اللہ سب کے نصیب اچھے کریں امین🥰🥰🥰
2026-04-30 15:35:46
148
AKhtar khan :
نصیب کی کرسی کہیں پر نظر نہیں آ رھی
2026-05-01 12:19:52
142
💞♡《Ṧ𝙝Ꮛ𝖎𝗸ԩ żꪖɗ𝖎》♡💞 :
kis kis ne Meri trha puri video Dekhi
2026-04-30 11:59:29
115
Uzma Azeem :
اور نصیب کہاں ہے وہ دکھائی نہیں دے رہا؟
2026-06-15 21:30:29
7
user2048202289970sarmadعلیحہ :
جہیز کی نمائش نہیں کرتے ایسے غریب لوگ بھی ہیں جو اپنی بیٹیوں کو کچھ نہیں دے سکتے ان کا دل بھی دیکھ کر بھر آتا ہے کہ کاش ہم بھی اپنی بیٹیوں کے لئے کچھ کر سکتے
2026-06-14 17:43:14
8
nasir762 :
بھائی جان اللہ بچی کے نصیب اچھے کرے مگر آپ اس کے ساتھ سینکڑوں بچوں کی شادی کرسکتے ہیں اللّٰہ آپ کو سلامت رکھے
2026-06-14 17:31:28
15
Aks E zoha :
بھائیوں کا بس چلے تو پوری دنیا خرید کہ بہن کو دے دیں۔ بس نصیب نہیں خرید سکتے۔ اللہ پاک ہر بیٹی کے نصیب اچھے کرے آمین
اللہ آپ کی بیٹی کو بہت خوشیوں سے نوازے ، مگر اس دکھاوے کا مقصد بہت سی بہن بیٹوں کی دل آزاری ہے جن کے ماں باپ کے پاس جہیز کے لئے کچھ نہیں یا بہت تھوڑا ہے
2026-05-05 12:17:42
7
Raqs-e-Bismil :
اللہ تعالیٰ بچی کو برتنا نصیب فرمائے آمین 🤲
2026-05-01 17:49:04
20
️꧁༺ بنتِ حوا ༻꧂ :
پھر بھی نصیبوں کی کوئی گارنٹی نہیں
اللّه نصیب اچھے کرے امین 🤲
2026-05-02 16:36:06
17
Abida Hussain :
یہ دکھاوا کس لیے
2026-04-30 05:38:05
61
Ibrahim :
میں صدقے اللّٰہ پاک بیٹی کو اپنے گھر کا سوکھ دے آمین الٰہی آمین
2026-04-30 06:47:03
12
Ahmad Tahir Mehmood 731 :
education is very important
2026-04-30 06:08:26
6
To see more videos from user @mehmona083, please go to the Tikwm
homepage.