غضب کی دھوپ تھی اپنائیت کے جنگل میں
شجر تو بہت تھے مگر سایہ دار نہ تھا
2026-04-29 18:28:10
17
🖤🇵🇰HSN Mehmood 🇸🇦❣️ :
غلطی پر ساتھ چھوڑنے والے
بہت مل جاتے ہیں لیکن غلطی پر
سمجھا کر ساتھ نبھانے والے بہت کم ملتے ہیں۔۔۔
2026-05-01 19:42:17
4
🦅BİŁÅŁ ĶHÅÑ🦅 :
ہم روز اداس ہوتے ہیں اور شام گزر جاتی ہے،
ایک دن شام اداس ہوگی اور ہم گزر جائیں گے۔"
منجانب: انجان شخص💔
2026-04-30 15:37:29
6
𝐃𝐚𝐫𝐝🇪 𝐃𝐢𝐥💔🥀🍂 :
"اور پھر تمہارے ذریعےآزمائش ہوئی ہماری تمہیں مجھ سے چھین کر مجھے صبر سیکھایا گیا"_______ 🙂💔
.
𝐃𝐚𝐫𝐝🇪 𝐃𝐢𝐥💔🥀🍂
2026-04-30 05:25:42
5
Akhtarkhan Khankhel :
غضب کی دھوپ تھی اپنائیت کے جنگل میں
شجر بہت تھے مگر کوئی سایہ دار نہ تھا
2026-04-30 16:10:59
5
نٹ :
@ᵀᴴᴱ ♡𝕯𝚁𝕖𝖆𝙼у✨:"انتخاب غلط ہو جائے تو بندہ سلطنت ہار جاتا ہے🥀✨"
2026-04-30 09:23:56
3
BytemeBro :
تشریح:
شاعر کہتا ہے کہ زندگی میں رشتوں، دوستوں اور اپنے کہلانے والوں کی کمی نہیں تھی، اسی لیے اسے "اپنائیت کا جنگل" کہا گیا ہے۔ جنگل میں درختوں کی کثرت ہوتی ہے، اسی طرح شاعر کے گرد بھی بہت سے لوگ موجود تھے۔
لیکن جب مشکلات، دکھ یا ضرورت کا وقت آیا تو ان لوگوں میں سے کوئی بھی ایسا نہ تھا جو حقیقی محبت، ہمدردی اور سہارا فراہم کرتا۔ "غضب کی دھوپ" مصیبتوں، پریشانیوں اور سخت حالات کی علامت ہے، جبکہ "سایہ دار شجر" ایسے مخلص اور وفادار انسان کی علامت ہے جو مشکل وقت میں ساتھ کھڑا ہو۔
اس طرح شاعر یہ پیغام دیتا ہے کہ زندگی میں لوگوں کی تعداد اہم نہیں، بلکہ ان کی خلوصِ دل سے کی گئی محبت اور وفاداری اہم ہے۔ بہت سے رشتے ہونے کے باوجود اگر کوئی مشکل وقت میں ساتھ نہ دے تو انسان خود کو تنہا محسوس کرتا ہے
2026-06-06 03:28:37
1
Løst Mínd.🥺 :
🖤:اکیلےرہیں موج میں رہیں انا پرست ہوجائیں
یہ محبتیں اورچاہتیں انسان کو کھوکلا بنا دیتی ہیں🖤
2026-05-17 18:25:50
1
Bs Dua Krna :
oh yr Kya bat haa
2026-04-30 04:56:13
3
🦂اRباB علی 18🏏 :
nice words
2026-06-06 04:40:23
1
😎Aqeel Muhana😎 :
ohh nice words 👍☺️
2026-05-17 04:02:02
1
💔🖤 :
bohat khoob 🔥
2026-05-01 19:18:47
2
فانی :
Kmaaal
2026-04-29 21:03:37
3
Desi_Boy🥀 :
Janiii old line's 😭🥀💔
2026-04-29 17:15:49
3
iqbal maibal9552 :
ہتھ جوڑ کے ماہی عرض کراں ادھی رات نوں یاد نہ آیا کر
تینوں آکھیا سی سانوں پیار نہ کر توں بھل جانا آساں رل جانا
2026-06-05 20:39:03
1
Sun NY521 :
oo oo oo oo.
kamal
2026-05-06 09:01:22
1
️ :
2026-05-03 10:06:59
1
Qurashi :
ah 💔
2026-05-01 06:31:16
2
ɳυϙƚå-є-Ꮑ𝔞Ⱬᴀꋪ :
deep lines 🥶
2026-05-03 07:56:10
1
Malik Ehsan :
umdaaa lajawab
2026-06-05 15:09:22
0
Agha :
2026-06-06 08:08:48
1
Muhammad Adil Khattak :
غلطی پر ساتھ چھوڑنے والے
بہت مل جاتے ہیں لیکن غلطی پر
سمجھا کر ساتھ نبھانے والے بہت کم ملتے ہیں۔۔۔
2026-06-06 12:31:05
1
🌸 اکیلا لڑکا ♡😔 :
zaaalim lines 🥺🥺
2026-04-30 12:53:55
3
Amir Sohail :
ہاۓ کتنی طویل ہوئی شام غم
ہم مر بھی گئے پھر بھی صبح نہ ہوئی 😔
2026-05-06 09:14:00
1
⚔️𝑻𝑨𝑳𝑯𝑨⚔️ :
kmmmmaaaal krty ho bhi❤️😥
2026-05-05 09:25:32
1
To see more videos from user @dasi_boy53, please go to the Tikwm
homepage.