@sakooneqalb975: @💔🫀سکون جان💔🫀 ہماری دنیا کے مسائل اتنے زیادہ نہیں ہیں جتنے طنز ، سوال ، غلط فہمیاں اور دل دکھانے والے تبصرے ہیں اگر صرف زبان روک لی جائے تو لوگوں کے دلوں کی تکالیف کم ہو جائیں گی، اور بہت سے دلوں کو سکون مل جائے گا#vews_my_video_tiktok #viralvideo #foryoupage #vewsproblem🥺 #unfrezzmyaccount