@amanparast774: بُرے لوگ ہمیشہ چہرے کے پیچھے چھپے ہوتے ہیں بُرا انسان وقت آنے پر پہچان آتا ہے ہر مسکراہٹ سچی نہیں ہوتی بُرے لوگ قریب ہو کر بھی دور ہوتے ہیں دل صاف ہو تو لوگ فائدہ اٹھاتے ہیں ہر اپنا کہنے والا اپنا نہیں ہوتا بُرا شخص الفاظ سے نہیں، عمل سے پہچانا جاتا ہے سب لوگ ایک جیسے نہیں ہوتے کچھ لوگ صرف مطلب کے ہوتے ہیں دھوکہ ہمیشہ اپنے ہی دیتے ہیں ✨ #capcut #fy #for #foryoupage❤️❤️ #trending @لونګين @A🍃 @🍂باغی غنی🍂 @Aesthetics @Raheem ullah @ᗷᗩᔕIᒪ🫀 @N A T U R A L_ B E A U T Y @SYED AKHUNZADA