bewfaaaaaaa duniya h ALLAH pak kyy siwaaa kuii apna nhi hot ta a😓😥😥😥😥😥😥
2026-05-31 08:26:35
11
Danish Ali :
MakftyAml par yaqeen hai mera
2026-05-29 06:05:16
11
میرا عشق ھے تو🤗🌹😍🫀 :
*ہم تیرے بعد جِس کے ہوں گے .....*❤️🩹🥺
*اُسے تَعجب ہوگا تیری بے وقوفی پر*💔🥲
*✍🏻🩵💫*
2026-05-31 11:31:26
8
wahabs :
hay Dil pay lagi alfaz
2026-06-03 17:46:49
2
شــ͢ـــؔـب تنــــــہائــ͢ـــی :
right
2026-06-02 08:32:49
3
Ramizmezi786 :
کچھ تعلقات قسمت میں صرف اِتنا ہی لکھے ہوتے ہیں کہ وہ ہمیں ہنسنے کے چند لمحے دے کر عمر بھر کی خاموشی چھوڑ جاتے ہیں۔
ہم اُنہیں بھولنے کی جتنی کوشش کرتے ہیں، وہ اُتنا ہی یاد آتے ہیں۔
دل ہر روز یہی امید لگاتا ہے کہ شاید وہ واپس آ جائیں، شاید سب پہلے جیسا ہو جائے۔
مگر بعض لوگ واپس نہیں آتے، صرف اُن کی یادیں رہ جاتی ہیں۔
اور یہی یادیں آہستہ آہستہ انسان کو اندر سے خاموش کر دیتی ہیں۔
2026-05-31 04:44:51
6
Seemi :
hy😥😥😥
2026-05-29 19:13:13
6
@𝓕𝓲𝔃𝓪 𝓡𝓪𝓳𝓹𝓸𝓸𝓽 :
کوئی بات کوئی عادت کوئی لمحہ کچھ تو
یاد اتا ہوگا اسے 🥺
2026-06-03 20:34:39
1
Muhammad Bilal :
Bilkul G
2026-06-02 15:18:58
2
sr_aysha :
bilkul💔
2026-05-31 10:17:40
3
Queen@leo1268 :
[Sticker]
2026-06-01 20:58:10
3
sobi :
hn bilkul 😭
2026-06-02 08:55:40
2
🪦MIAN.A$^π<∆🚩 :
asa 🖤🖤
2026-06-02 16:45:27
2
It'z Arrain :
سچا ظرف اور خود داری یہی ہے کہ انسان مصلحتِ وقت کو تسلیم کرے اور جانے والے کو بنا کسی شکوے، گلے یا ہنگامے کے، خاموشی سے رخصت کر دے۔ یہ خاموشی کمزوری نہیں، بلکہ اس محبت اور رشتے کا آخری احترام ہوتی ہے جو کبھی آپ کے درمیان موجود تھا۔
جب آپ کسی کو خاموشی سے الوداع کہتے ہیں، تو آپ اپنی ذات کا بھرم اور اپنے احساسات کا وقار برقرار رکھتے ہیں۔ یہ عمل آپ کو دوسروں کی نظر میں بھی اور خود اپنی نظر میں بھی سرخرو کرتا ہے۔ بچھڑنا اگرچہ تکلیف دہ ہے، لیکن اپنے مان کو ٹوٹنے سے بچا لینا ہی وہ آخری خوبصورت موڑ ہے جہاں سے ایک نئی، پُروسکون اور خود دار زندگی کا آغاز ہوتا ہے۔
2026-06-02 07:52:36
2
rooh :
2026-06-02 17:22:41
2
kisa ka nahi ho yaar...👻 :
right 💯 🥹
2026-06-02 16:53:45
1
زندگی سے بیزار لڑکا 🙂💗 :
:کچھ دکھ ایسے ہوتے ہیں جو لفظوں میں قید نہیں ہو پاتے، وہ دل میں ایسے اتر جاتے ہیں جیسے خاموشی کا بوجھ۔ انسان محفل میں مسکراتا ہے مگر اندر ایک ویرانی پھیلتی رہتی ہے، جس کا شور صرف تنہائی میں سنائی دیتا ہے۔ رات کے آخری پہر جب سب سو جاتے ہیں، تب یادیں جاگ اٹھتی ہیں اور دل پر رکھے سارے زخم ایک ایک کر کے بولنے لگتے ہیں۔ نہ شکوہ رہتا ہے نہ فریاد بس ایک تھکن سی ہوتی ہے جو زندگی سے بھی زیادہ بھاری محسوس ہونے لگتی ہے ❤️🩹🙂
2026-06-02 16:49:53
2
💔mast mughal :
💔:آنکھیں جھوٹ ،نظارہ جھوٹ ،یعنی جو ہے ساراجھوٹ
ہمیں آج پھر کہو اپنا ،بولو آج دوبارہ جھوٹ 💔
2026-06-04 02:06:34
1
MUNتi 512 🖤 :
*ہم نے کھویا وہ جو ہمارا تھا ہی نہیں❤️🩹🥺*
*تم نے کھویا وہ جو صرف تمھارا تھا 💔🥲*
*Mr. Intezar ✍🏻🩵💫*
2026-06-04 13:16:22
1
Danish Ali :
Log gf k pechy neend kharb kar lete hai me ek dost k liya so nahi paa raha
2026-05-29 06:06:14
6
🖤🥀 :
umeeedain lgaoo e mt or kisi ki umeeedo pe pura utrna b chor dy...🙂
2026-06-03 11:26:17
1
💔محبت میں ہار گیا میں 🥹 :
Kasam sy us pr guzryy aik dafa k Kisi KO apny Pas kr k JB chora Jata h too kya guzarti h us pr 🥺💔💔💔
2026-06-04 07:45:19
0
⋆𝐻𝒶𝓇𝓇𝓎 𝒦𝒽𝒶𝓃 ⋆ :
💞💞💞
2026-05-29 15:01:02
6
Tasawar Hayyat :
🥰🥰🥰
2026-05-24 06:01:24
7
To see more videos from user @hmzaedix21, please go to the Tikwm
homepage.