چاند کی روشنی میں، رات بھی خوابوں کی طرح حسین لگتی ہے 🥺❤️🩹
2026-04-30 13:32:59
10
edit boys :
😂🥰پل پل تڑپے جس پل کے لیے
وہ پل بہی آیا کچھ پل کے لیے
سوچا اس پل کو روک لوں ہر پل کے لیے
مگر وہ پل بہی ٹہرا پل پل کے لیے❤️❤️
2026-05-30 02:48:15
0
N么BEEL_KH么N :
ہر کوئی ہارا ہوا ہے، کوئی اپنوں سے تو کوئی اپنے آپ سے 🤍
2026-04-29 18:54:33
6
sheikh waqas :
نظر جس چیز کو بھا جائے وہ حسین ہونے کا انتخاب خود کر لیتی ہے 💐 اور تفسیر انتخاب کو نہیں مانتی بس مہربان ہو جن پر میں نے ان کے انگن میں چاند کو اترتے دیکھا ہے 💯
2026-04-29 20:15:02
4
introvert boy :
ہر رات میری آنکھیں انہیں سوچوں میں گم ہو جاتی ہیں، کہ میرا مقصد حیات کیا تھا؟ اور مجھے تھکا کن کاموں نے دیا، یہ زِندگی کی سِتم ظریفی ہے کہ آپ وہ بن جاتے ہیں، جو آپ نہیں تھے۔🖤🖇
2026-04-30 16:23:28
3
آزاد حسین :
🦋تلاشِ سکون🍂:زندگی گزر تو جائے گی تیرے بعد بھی مگر
میں عمر کی اخری حصے میں بھی تمہیں یاد رکھوں گی 🥺💔
2026-05-01 10:43:00
2
ان اللّٰہ مع صابرین 🌸 :
خواب وہ نہیں جو نیند میں آئیں 🙌
خواب وہ ہیں جو نیند نہ آنے دیں ✌️
2026-05-01 15:59:32
2
armankhan__804 :
!!! کبھی وہ شخص تھا ۔ہم تھے ۔اور اتنی ساری باتیں تھی۔
آج وہ شخص ہے ۔ہم ہیں ۔اور خاموشی ہے❤️🩹🙃
2026-05-09 17:21:27
1
بلال سجاد :
🦋: *اگر تلاش کروں کوئی مل ہی جائے گا ❤️🩹🥲*
*مگر تمہاری طرح کون مجھ کو چاہے گا 💔😭*
2026-04-29 21:11:38
4
•╾━╤چــــیف✌🏻デ╦︻ :
ᗩᒪOᑎE🖤:اپنے لیے ہمیشہ اچھا سوچو غلط تو دنیا سوچ ہی لے گی 🌸🍂
2026-05-23 11:38:07
0
🥀Jabbar Malik noul🌺 :
💞:خواہشیں نہ ہوتیں تو کتنی حسین گزرتی زندگی 🥀❤️🩹
2026-05-02 18:53:34
1
Abdullah rahmani :
چاند کی روشنی میں، رات بھی خوابوں کی طرح حسین لگتی ہے ❤️🩹😞
2026-05-08 14:14:04
0
مہر راشد ترگڑ :
واہ جی واہ
2026-04-29 18:23:54
2
🌿remix content🦜 :
Nicee 🥀
2026-05-12 19:07:59
0
Hamza jutt :
caption please 🙏🏻
2026-04-30 04:36:31
0
TaBeeRmiNhaS :
bílkul 💯
2026-05-01 15:47:54
0
pagl_larka🖤 :
ahan 🩹🖤
2026-04-30 02:26:55
0
حماد علی🦋 :
:چاند کی روشنی میں، رات بھی خوابوں کی طرح حسین لگتی ہے 🥺❤️🩹
2026-05-08 12:33:00
0
꧁ད♛𝒵𝒶𝓲𝓰𝒽𝒶𝓶 𝔧𝖚𝖙𝔱♛ཌ꧂ :
꧁❤ضیغم جٹ❤꧂:❤️خود کو آباد کرو سُنو اے نفسِ غمگین!
کہ ..!
مُرجھائے ہوئے پھولوں کا خریدار کوئی نہیں ہوتا۔🖤
2026-05-01 19:07:52
0
Ainu :
🫀:تم نے دل میں جو درد بویا تھا 🫀
اسکی ٹہنی پر پھول آۓ ہیں
2026-04-30 04:07:22
2
𝗦 🚩 :
Huz bii
! ... کچھ باتوں اور انسانوں کو
میں نے کبھی معاف نہیں کرنا پھر چاہے آہ لگے یا بدعا
2026-05-07 08:55:03
1
🥀Malik Safiullah 🍂 :
❤️❤️❤️
2026-04-29 18:26:11
3
🦅𝑀𝑟 𝑊𝐴ق𝑆🦅 :
❤️❤️❤️
2026-04-29 18:21:02
2
مہر راشد ترگڑ :
🖤🖤🖤
2026-04-29 18:23:38
2
usmankhan_514 :
🥰🥰🥰
2026-04-29 18:30:21
1
To see more videos from user @captured_by_safee, please go to the Tikwm
homepage.