کسی کی چھوڑی ہوئی محبت سے ہمدردی کر لو لیکِن محبت نہیں😳
کیونکہ وہ اپنے پرانے محبوب کی پہلی آواز پر پلٹ سکتی ہے 😳
2026-04-30 20:43:27
21
تنہائی پسند لڑکا :
وہ کسی کی چھوڑی ہوئی محبت تھی پھر بھی اس سے پیار کیا
اس نے پہلی محبت کا بدلہ مجھ سے لیا.💔
2026-04-30 15:18:55
31
Malik Ahsan Babar :
:ہمیں جدا کرنے میں کسی کا ہاتھ نہیں تھا
وہ شخص خود ہی نہیں چاہتا تھا کہ ہم ایک ہوں
2026-04-30 18:31:03
15
Akbar Jameel :
کیسے کہہ دوں اس کی محبت جھوٹی تھی
اس کے ہاتھوں سے میں نے نوالے کھاے تھے
2026-05-01 21:04:47
11
ℒℯℴ ℊᎥℛℒ🦁 :
hn yh krwa h mgr sch h wo Kisi ki chori hoi mohbt thi phr us NY mujy he brbad kr diya 💔💔😭💔😭💔😭
2026-04-30 17:10:14
7
Bhatti.Sb :
me kci ki chori hoi ni thi ye osko achy SE PTA pr bi vo mjhy chor gya,,
2026-05-02 07:27:56
7
🌹گہری لائن 🍁 :
اب ہم نے سیکھ لیا ہے کہ دل کو ہر کسی کے قدموں میں رکھ دینا محبت نہیں خود سے ناانصافی ہے اس لیے ہم نے اپنا ترازو ٹھیک کر لیا ہے اب ہم احساس بھی اتنا ہی دیتے ہیں جتنا سامنے والا سنبھال سکے کیونکہ ہر کوئی ہماری نیت اور خلوص کا بوجھ اٹھانے کے قابل نہیں ہوتا کبھی ہم بھی اندھا یقین کر کے ٹوٹے تھے کبھی ہم نے بھی اپنی قدر سے زیادہ لوگوں کو جگہ دی تھی مگر اب سمجھ آ گیا ہے کہ عزت مانگنے سے نہیں ملتی بلکہ اپنے رویے سے بنانی پڑتی ہے اب ہم کسی کو اس کی قیمت سے زیادہ نہیں دیتے کیونکہ خود کی قدر کرنا بھی اللہ کی دی ہوئی نعمت کی حفاظت ہے اور جو لوگ واقعی ہمارے نصیب میں ہوں گے وہ کم میں بھی ہمیں پورا محسوس کریں گے اور جو نہیں ہوں گے انہیں زیادہ دینے سے بھی کبھی سکون نہیں ملے گا اب ہم نے خود کو سستا نہیں رہنے دیا اب ہم وہی دیتے ہیں جو سامنے والا ڈیزرو کرتا ہے اور یہی سکون اب دل کو پہلی بار نصیب ہوا ہے ✨
2026-04-30 15:44:08
10
Biya 🦋🦋 :
right 👍
2026-04-30 04:41:59
14
Rabia khan🖤 :
کچھ دل کی مجبوریاں تھیں کچھ قسمت کے مارے تھے
ساتھ وہ بھی چھوڑ گے جو جان سے پیارے تھے😭
2026-05-02 00:09:55
7
✮⃝ᴳᴮ🇰HAN🇵🇰 :
yad raha ga hamesha 🥺
2026-05-01 02:17:19
7
Ayesha Khan :
😂😂😂😂😂 same line 💯😂
2026-04-30 18:45:05
9
TanVEeR RaJJpuT :
چلے اؤ میرے ہمدم میری دنیا ادھوری ہے
ہجوم دردسے تھک کر تجھےدل نے پکارا ہے
2026-05-01 04:52:43
6
工程师萨米乌拉 :
Hy oyy song😳🥰
2026-04-30 17:15:56
8
innocent girl ♥️ :
لاکھوں حسین سامنے آئے بھی تو کیا جاناں
ہم نے آنکھوں کو سی لیا تمہیں دیکھنے کے بعد
🤌🏼♥️🌍✨
2026-05-01 03:21:09
13
Tayyab My Life :
offfff line👍👍👍
2026-04-30 09:38:30
5
Ch Anas5986 :
same 🥰
2026-04-30 16:45:20
5
Cute girl🕊️❤️ :
Right 😳
2026-05-01 05:06:19
10
꧁sad girl 💔🥹꧂ :
right 💯💔🥹
2026-04-30 16:33:18
7
Jiya Khan :
oho g
2026-05-01 03:05:53
8
bawfa log💔💔💔💔💔💔💔 :
Hy yyyyyyyyyyy oyyyy 😭 😭😭😭😭😭😭
2026-04-30 14:37:19
6
Huma :
uffff lines .Jo ashiqii py Zindagi war day
2026-04-30 18:58:26
7
اجنبی لوگ💫 :
کچھ درد !
زندگی کے کچھ درد ایسے ہوتے ہیں جو جینے نہیں دیتے
اور کچھ فرض ایسے ہوتے ہیں جو مرنے نہیں دیتے۔۔
2026-06-01 11:32:36
1
𝙈𝙪𝙧𝙨𝙝𝙞𝙙 804 :
Right 👍
2026-05-09 05:18:34
1
Arooj maher :
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭post bohat achi thi 😭😭😭😭
2026-05-11 16:58:49
4
Hina Ch :
تم کیا جانو، عشق، جزبات اور مجبوری جب اکھٹے کسی کے در پر دستک دیتے ہیں تو کیا ہوتا!!!!
تم کیا جانو کیا ہوتا ہے۔
،، ا ن ص ر ،،
2026-05-06 11:55:59
4
To see more videos from user @poetryline573, please go to the Tikwm
homepage.