"ٹوٹنے کا مطلب ہمیشہ زندگی ختم ہونا نہیں ہوتا کبھی کبھی ٹوٹنے کا مطلب زندگی کا آغاز بھی ہوتا ہے!"🎀🥰
2026-05-18 03:08:53
2
Anam official :
ma roii ho na both Zada lekn afssos is bt ka ka os ki mere feeqr bi ni😭😭😭
2026-05-01 03:16:24
6
itx_tayyab👑 :
🥺hye
2026-04-29 20:27:07
4
™{Azan= sheikh} °❤️🩹 :
💔بے وجہ نہیں روتا عشق میں کوئی
جسے خود سے بڑھ کر چاہو وہ رُلاتا ضرور ہے۔😔
2026-05-25 18:49:29
3
UN.fav.AẞDŪLلÆH :
بے وجہ نہیں ہوتا عشق میں کوئی
جسے خود سے بڑھ کر چاہو وہ رلا ضرور دیتا ہے۔
2026-05-19 15:11:15
1
Sweetheart 1304 :
yes
2026-05-26 00:46:03
2
αnхíσuѕ gírl :
یہی تو عشق ہے
2026-04-30 10:31:20
5
𝐀𝙢𝙢𝗮𝙧 🆁𝗮𝗷𝗽𝘂𝘁♞ᴮᴼˢˢ :
Reality 💯🥺
2026-05-18 09:39:07
3
Zindagi😘🥰 :
koi shak nhi😭😭
2026-05-17 12:10:06
2
𝒜ع❤️🥺🎀 :
hmmm
2026-05-31 18:38:13
2
🌚 Syed ali Haider😎 :
bs ab to in chzo sy guzr gy hy 😣
2026-06-01 15:15:06
1
Muhammad DAOUD ༐ 💔 :
Pehla jhoot lagta tha mujha Phir bari meri ayi 🥺👀💔😑
2026-05-17 08:43:56
1
Silent girl 5 :
ہائے عشق 😔😔😔😔
2026-06-05 17:04:48
1
زندگی سے بیزار لڑکا 🙂💗 :
راستے بدل جانے سے انسان نہیں بدلتا، مگر کچھ لوگ زندگی میں ایسے موڑ دے جاتے ہیں کہ انسان پہلے جیسا رہ ہی نہیں پاتا۔
آنکھوں سے چھپ جانے والے لوگ اکثر خیالوں میں پہلے سے زیادہ آنے لگتے ہیں، اور یہی بات دل کو خاموشی سے تکلیف دیتی رہتی ہے۔
ہر وہ شخص جو مسکرا رہا ہوتا ہے ضروری نہیں کہ وہ خوش بھی ہو، کچھ لوگ اپنے درد کو چہرے کے پیچھے چھپا لینا سیکھ لیتے ہیں۔
وقت کے ساتھ بہت سی چیزیں بدل جاتی ہیں، مگر کچھ احساس ایسے ہوتے ہیں جو سالوں بعد بھی ویسے ہی محسوس ہوتے ہیں۔
دل جب کسی کو اپنی دنیا سمجھ لے، تو اس کے بدل جانے سے پوری زندگی کی خاموشی بدل جاتی ہے۔
کبھی کبھی انسان کسی کے لفظوں سے نہیں، بلکہ اس کے بدلتے ہوئے رویے سے سب سے زیادہ ٹوٹتا ہے۔
پھر ایک وقت ایسا بھی آتا ہے جب انسان شکوے کرنا چھوڑ دیتا ہے، کیونکہ کچھ باتیں سمجھ آ جانے کے بعد خاموش رہنا بہتر لگتا ہے۔