Allah ham sab ko Apna gar kye zayrat naseeb karya ameen🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🕋🕋🕋🕋🤲🤲🤲🤲🤲🤲
2026-05-02 06:46:01
14
KÀÍÑÀT✿♡ :
حاجیوں مصطفیٰ سے کہہ دینا غم کے مارے سلام کہتے ہیں،،🥺
2026-05-26 04:50:06
14
aqiraja786 :
Allah pak hum sab ko apne gar ki zyarat krni ki tufeeq ata farmay,ameen.🤲🤲
2026-06-09 19:01:14
1
Mustafa,,🇮🇶🇵🇰 :
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭یا اللّٰہ پاک میں بھت گنھگار ھوں میرے اللّٰہ پر تیری رحمت سے مایوس نی ھوں کرم فرما دیجیئے تیرے کن کا طلبگار ھوں مالک
میرے اللّٰہ تو ستر ماؤں سے زیادہ محبت کرتا ھے نا کوی معجزہ ھی دیکھا دے مالک میرے اللّٰہ تجھے اپنے پیارے محبوب اس کی حب کا واسطہ کرم کر دیجیئے یا اللّٰہ شدہ کربلا کا واسطہ چادر ہتھیر کا صدقہ پنجتن کا واسطہ حضرت علی شیر خدا کا واسطہ انبیاء اولیاء صحابہ اکرام خلفاء راشدین کا واسطہ جن لوگوں پہ تو راضی ھے چرند پرند جن و انسان مالک ھر اس چیز کا واسطہ جیسے تو محبت کرتا ھے
یا اللّٰہ تجھے بے زباں مخلوق کا واسطہ
میرے مالک کرم کر مجھے اپنا در دیکھنا نصیب فرما میرے اللّٰہ میں کتا کمینہ پر تو رحیم کریم ھے اپنی شان و شیان کے مطابق عطاہ کر میری اس حاجت کو پورا کر میرے اللّٰہ
سب پہ اپنا کرم فرما🤲
2026-05-03 19:34:37
7
Pak Motors & Property Dealers :
یا اللہ ہم گناہگاروں کو بھی اپنے گھر کی زیارت نصیب فرما آمین
2026-05-06 17:51:02
11
mafananking 110 official :
kis kis K akho syyy asoo ayy ya video dyykh kar 😭😭😭😭
@•𝑄𝑢𝑒𝑒𝑛ꨄ︎•:کہتے ہیں جب آپکی دعا قبولیت کا شرف نہ پا رہی ہو تو کسی اور سے دعا کروانی چاہیے
میں اللہ پاک سے ایک دعا بڑی شدت سے مانگتی ہوں اک دعا ہے جس پر کن کی منتظر ہوں آپ سب دعا کریں اللہ پاک میری دعا جلد از جلد قبول کرے اللہ پاک میری آنکھوں کو وہ معجزہ دکھا دے جسکا دعا میں دن رات اللہ
پاک سے کر رہی ہوں .. آمین کہہ دیں پلیز.
دعا کریں اللہ پاک میری دعاؤں پر جلد کن فرما دیں اور آپ لوگوں کی دعائیں
قبول فرمائی
آمین ثم آمين يارب العالمين
2026-05-22 05:50:16
3
To see more videos from user @aimankhan544, please go to the Tikwm
homepage.