السلام علیکم بھائی ہم نے مسجد بنانی ہے ہمارے قریب کوئی مسجد میں بڑی دور نماز کے لیے جانا پڑتا ہے دعا کرو اللہ تعالی جلدی جلدی ہمیں ہمت توفیق دے ہم مسجد بنا لیں اللہ پاک اپ کو جزائے خیر دے انشاءاللہ اور اپ کی ماں کو جنت و فردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ہمارے کون کا نمبر ہے طلحہ 203 والا
2026-05-05 04:11:02
7
Muhamad Nawaz :
یہ ویڈیو والا کاؤنٹ ہے پیارے بھائی جان شکریہ پیارے پتلو کنگ صاحب اینڈ جان