@your.favorite.custodian: Update on the chicks, we now have 13 on day 2 ! #custodiansoftiktok #custodian #janitor #janitorsoftiktok #workflow

Your Favorite Custodian
Your Favorite Custodian
Open In TikTok:
Region: US
Wednesday 29 April 2026 21:08:15 GMT
5270
136
4
1

Music

Download

Comments

hi581528
hi :
2
2026-05-03 19:13:39
1
ivegotaglockinmyhailee
11:11!! :
1
2026-04-30 01:09:37
1
To see more videos from user @your.favorite.custodian, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

چیئرمین ذیشان زیب سواتی کا پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی تنظیم سےلاتعلقی کا اعلان! ذیشان زیب سواتی نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے بتایا کہ مشکل ترین حالات، 9 مئی کے بعد کے دباؤ اور میئر کے انتخابات کے دوران تمام تر آفرز اور پریشرز کے باوجود وہ اور ان کے ورکرز پارٹی کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑے رہے۔  میں نے کم و پیش ڈھائی سال تک شاہ فیصل ٹاؤن کی صدارت کی ذمےداری نبھائی اور پارٹی کے لیے ہر ممکن قربانی دی۔ تاہم، موجودہ حالات اور مختلف معاملات کو مدنظر رکھتے ہوئے میں انتہائی دل برداشتہ ہو کر پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرتا ہوں۔  انہوں نے قیادت اور ذمہ داروں سے پرزور اپیل کی ہے کہ جو ورکرز مشکل وقت میں بھی پارٹی کے ساتھ ڈٹے ہوئے ہیں، انہیں تنہا نہ چھوڑا جائے اور ان کا تحفّظ کیا جائے۔  آخر میں انہوں نے تمام کارکنان سے معذرت بھی کی اور اپنے اس عزم کا اعادہ کیا کہ عمران خان کل بھی زندہ باد تھے، آج بھی زندہ باد ہیں اور ہمیشہ زندہ باد رہیں گے! جاری کردہ سوشل میڈیا ٹیم یوسی 08

About