جرمن شیفرڈ رکھنے کا میرا بہت پرانا شوق ہے، کافی عرصے سے دل چاہتا ہے کہ ایک اپنا ڈاگ ہو۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ ہر بار قیمت سن کر خاموش ہو جاتا ہوں کیونکہ اتنے پیسے نہیں کہ خرید سکوں۔ شوق اپنی جگہ ہے مگر حالات اجازت نہیں دیتے۔
اگر کسی دوست کے پاس مناسب قیمت میں ہو یا وہ کم قیمت پر دینے کو تیار ہو تو ضرور بتائے۔ کافی عرصے سے لینے کا دل ہے لیکن قیمت زیادہ ہونے کی وجہ سے نہیں لے پا رہا۔
2026-05-26 02:59:29
0
SaimKhan :
❤️❤️❤️
2026-04-30 10:14:50
1
мαℓιк 💕 :
🤗🤗🤗
2026-04-30 09:16:05
1
Jack :
🥰
2026-04-30 10:38:17
1
MHK Quatex trader :
😁😁😁
2026-06-18 09:00:19
0
asfandyar salar🥰 :
❤️❤️❤️
2026-06-18 10:17:37
0
@ ZUBAIR S H O :
🥰🥰🥰
2026-06-18 04:02:31
0
Ahmad khan :
🥰🥰🥰
2026-04-30 03:03:14
0
To see more videos from user @brunovibes.001, please go to the Tikwm
homepage.