@aanaparst2: 🖤🥀🙂تمہیں بھول پانا میرے بس میں نہیں ہے کیونکہ کچھ لوگ یادوں میں نہیں سانسوں میں جس جاتے ہیں۔ وقت سب کچھ با سب کچھ بدل دیتا ہے چہرے راستے فاصلے مگر وہ احساس نہیں بدلتا جو کسی ایک وجود سے جڑ جائے میں خاموش ہو جاؤں تو یہ مت سمجھنا کہ محبت کم ہو گئی ہے بس درد نے بولنے کی اجازت نہیں دی تم اگر کبھی خود کو تنہا محسوس کرو تو یاد رکھنا کہ کہیں کوئی دل ہے جو آج بھی تمہارے نام سے دھڑکتا ہے اور جس کے لیے تمہیں بھول جانا ممکن ہی نہیں . . #foryoupageofficiall #goviral #millionviews #aanaparst2 #urdupoetry

انا پرست
انا پرست
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 30 April 2026 03:20:31 GMT
30587
1594
11
684

Music

Download

Comments

silentpixel_8
𓆩♡𓆪 𝑴𝒊𝒔𝒔 𝑺𝒖𝒎𝒊 𓆩♡𓆪 :
Reality hai yeah😥
2026-05-01 16:24:44
2
queenhoorain0
Hoorain Queen :
hn waqi🥺
2026-05-04 11:58:18
1
heer61956
💔مر گئی ھیر❤️‍🩹 :
caption please
2026-05-29 11:22:27
0
user137105415172
queen ❤️❤️❤️ :
@میری زندگی ہے تو 🍂:میری محبت خواہش کا شور نہیں، یہ ایک خاموش ٹھہراؤ ہے جو دل کو سکون دیتا ہے اور نگاہوں کو جھکنے نہیں دیتا۔ میں تمہیں صرف ساتھ نہیں چاہتا، میں تمہیں اپنی زندگی کے ہر موڑ پر پورے احترام، پورے وقار کے ساتھ اپنے برابر کھڑا دیکھنا چاہتا ہوں۔ کیونکہ محبت ہاتھ تھامنے سے آگے کی چیز ہے، یہ ایک عہد ہے کہ ہم ایک دوسرے کی عزت کی حفاظت کریں گے، ایک دوسرے کے دکھوں کی ڈھال بنیں گے اور دنیا کی سختیوں میں ایک محفوظ پناہ گاہ بن کر رہیں گے۔ میرا وعدہ صرف یہ نہیں کہ میں تم سے محبت کرتا ہوں۔ میرا وعدہ یہ ہے کہ میری محبت میں تم ہمیشہ محفوظ رہو گی۔
2026-05-02 12:30:04
2
malikzubair941
Malik zubair :
😭😭😭
2026-06-28 20:44:57
0
taimurpolciya
Mental Polciya 👮🚔🚨 :
😔😔😔
2026-04-30 11:16:12
0
ali875613
Ali :
💔💔💔
2026-06-26 19:45:38
0
shaziamadam05
Shazia madam 🤗 :
@@Sky_angel
2026-06-07 02:03:59
0
ashafq6
Ashfaq :
🥰🥰🥰
2026-06-05 12:52:37
0
bilal54162
Bilal💯💘🥺 :
👍👍👍
2026-06-28 12:47:40
0
userbhatti633278969
wahid Bhatti ✌️🇵🇰🇦🇪 :
😘😘😘
2026-07-15 20:47:37
0
To see more videos from user @aanaparst2, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About