@maliknaeem927: #fyptiktokviral #sad #video #foryourpage #plezrepostvidio

ٹھکرائے ہوئے لوگ
ٹھکرائے ہوئے لوگ
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 30 April 2026 03:50:58 GMT
191726
14267
120
1982

Music

Download

Comments

khanrahat9686
Raحat یوسفزئی⚡ :
:سب کا درد بانٹتے بانٹتے شام ہوگئی اپنا درد بانٹنا چاہا تو کوئی نظر ہی نہ آیا
2026-04-30 13:15:10
11
chramzan786r
𓆩🖤𓆪(-R͢o͢می- A͢r͢a͢i͢n͢ 🦅) :
نوچ نوچ کر کھا گئے تقدیر کے فیصلے مجھے اور مجھ سے کہا جاتا ہے خوش رہا کرو
2026-04-30 14:26:01
7
zaheedabbasi
Zaheed Abbasi :
:ہر شخص کو ملتی نہیں منہ مانگی مرادیں 🥹 ہر شخص مقدر کا سکندر نہیں ہوتا 🍂
2026-05-04 18:42:50
2
azra__mughal
🥀 عذرا مغل 🥀 :
خدا تمہاری اتنی حفاظت کرے جتنی میرے دل میں تمہارے لیے عزت و محبت ہے
2026-05-04 02:56:13
3
sardarharis7777
🅗🅐🅡🅘🅢🖤🇦🇪🔐 :
یوسفزئی⚡: :سب کا درد بانٹتے بانٹتے شام ہوگئی اپنا درد بانٹنا چاہا تو کوئی نظر ہی نہ آیا
2026-05-17 20:49:23
1
udaslarki435421395
Arham ail 💗 :
hyy 💔
2026-04-30 08:44:01
4
bajwa.jutt606
bajwa jutt :
haaay oooyyy Jo LIKHA absolutely same life hy mohtram 👈
2026-05-01 01:08:59
3
nomibadsha123gmail.com
گہری باتے :
*ہمیں آتا ہی نہیں زخمــــــــوں کی نمائـــش کرنا* *خود ہی روتے ہیں،تــڑپتــــے ہیں،بہل جاتے ہیں*🥹🫂🖤❤️
2026-05-01 19:15:56
4
azharaliali59
Azharali Ali :
نوچ نوچ کر کھا گئے تقدیر کے فیصلے مجھے " اور مجھ سے کہا جاتا ہے کہ خوش رہا کرو!
2026-04-30 06:32:51
4
umairnadeem533
Umair Nadeem :
عید تو اُن کی ہے عمیر جنہیں دیدارِ یار ہو ہمیں تو بس گزار دینی ہے انتظار یار میں✨
2026-05-03 21:39:25
3
abdulrahman78p
عبدالرحمان :
سب کا درد بانٹتے بانٹتے شام ہوگئی اپنا درد بانٹنا چاہا تو کوئی نظر ہی نہ آیا
2026-05-16 15:57:08
1
user436431022
BABU 7T :
یااللہ سب کو خوش رکھ نماز پڑھا کرو یارو😭😨😰😰😨😰💔
2026-05-01 06:10:04
4
attakhan_07
attakhan_07 :
hayeee exactly yar😭❤️😫
2026-05-01 17:54:25
3
pariyonkirani06
Fatima 💗💗 :
sach ha 😢😢😢
2026-05-17 09:15:19
1
bunto_22
🐣Cute AnSaRi لڑکا🐣 :
right same Life 😭😭😭😭😭
2026-04-30 16:20:50
3
pathan010as06
Arbaz khan💔A🥀S💔 :
hayyy 😭😭😭😭😭💔💔😭😭💔💔😭🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀💔💔😭😭😭😭🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀
2026-05-05 20:04:35
1
bhagibaloch3
Alone boy :
Hayee words❤️❤️❤️
2026-04-30 11:38:26
3
danish.arain05
Danish Arain :
dil di gl kiti
2026-04-30 18:03:11
4
user7287442461751
irfan ali sangi :
ooyy yaar
2026-05-02 07:35:49
2
azra__mughal
🥀 عذرا مغل 🥀 :
ہر شخص کو ملتی نہیں منہ مانگی مرادیں 🥹 ہر شخص مقدر کا سکندر نہیں ہوتا 🍂
2026-05-05 03:25:26
1
gumnamlarka115
💔EURO BOY 💔🙏🏻 :
hayee🥺🥺
2026-05-03 05:46:56
1
khanrayaz0
khanrayaz0 :
: وہ اپنے گھر کی پابندیوں سے واقف تھی اس نے مجھے پھر بھی اپنی محبت میں مبتلا کیا
2026-05-04 19:47:01
1
stilltired10
💔🥹🥹🥀 :
Wallah sach hai 💯🥀🥹
2026-05-04 04:55:06
1
avaislakhoavais
Awais Lakho Awais :
کبھی فرصت میں بیٹھوں گا تو اُن سب لمحوں کو لکھوں گا جو میں نے اپنے دل میں بسائے تھے۔ وہ خوبصورت پل جو میں نے سوچے تو بہت تھے… مگر قسمت نے جینے نہیں دیے۔ کچھ خواب تھے جو آنکھوں میں سجے رہے، مگر حقیقت کی دھوپ میں آہستہ آہستہ مرجھا گئے۔ زندگی کی مصروفیت، لوگوں کی بے حسی اور وقت کی سختی نے اُن لمحوں کو صرف خیالوں تک محدود کر دیا۔ کبھی سوچتا ہوں اگر وہ سب پل حقیقت بن جاتے تو شاید آج دل اتنا خالی نہ ہوتا۔ شاید مسکراہٹوں کی کمی نہ ہوتی اور یادوں کا بوجھ اتنا بھاری نہ لگتا۔ مگر اب وہ سب صرف ایک ادھوری کہانی ہیں… جو دل کے کسی کونے میں خاموشی سے سو رہی ہیں۔ سائیں… کبھی فرصت ملی تو اُن خوابوں کا ماتم بھی لکھوں گا، جو میں نے دیکھے تو ضرور تھے… مگر جی نہیں پایا۔ 💔
2026-05-04 20:55:23
1
zafarullahofficial0
ZaFar ullah official :
وہ اپنے گھر کی پابندیوں سے واقف تھی اس نے مجھے پھر بھی اپنی محبت میں مبتلا کیا
2026-05-03 11:23:39
1
To see more videos from user @maliknaeem927, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About