🥺بہت قیمتی ہو تم میرے لیے،
اللّٰہ تمہیں ہمیشہ اپنے حفظ و امان رکھ آمین بھائی
2026-04-30 08:58:08
9
Abu Bassam Makkah :
کبھی نظریں ملانے میں زمانے بیت جاتے ہیں
کبھی نظریں چرانے میں زمانے بیت جاتے ہیں
اور کسی کی آنکھ بھی کھلتی ہے تو سونے کی نگری میں
کسی کو گھر بنانے میں زمانے بیت جاتے ہیں
اور کبھی گھر سے نکلتے ہی نظر آ جاتی ہے منزل
کبھی رستوں کو پانے میں زمانے بیت جاتے ہیں
2026-04-30 16:53:42
6
s💔 :
👌👌👌👌👌👌🥰🥰🥰🥰🥰😂😂🥰🥰🥰👌👌👌👌👌🥰🥰🥰🥰🥰
2026-05-31 04:01:16
0
Hassan 333 :
basak
2026-05-05 13:31:03
3
irfan10412 :
2026-05-11 07:17:17
3
RaجputFoji444 :
❤️:میں نے اس کے ساتھ راتیں ضرور گزاری، مگر کبھی اسے چھوا تک نہیں… کیونکہ میں اس سے عشق کرتا تھا، محبت کی تھی، عزت دی تھی۔
میں نے دل سے چاہا، نیت نکاح کی رکھی، مگر وہ دنیا کے رنگ میں بہک گئی۔
وہ کہتی تھی "میں پڑھائی مکمل کروں گی" — مگر دراصل وہ جھوٹ بول رہی تھی۔
آخر میں سمجھ گیا کہ لوگ محبت نہیں، سہولت دیکھتے ہیں…
اور میں محبت میں خالی ہاتھ رہ گیا، مگر ضمیر سے آج بھی امیر ہوں۔😭😭😭
2026-04-30 21:37:21
3
zee :
super
2026-05-06 06:02:34
3
Lucy Pimentel Pimentel :
bo💝❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️nita el amor es algo muy lindo y especial amar así si es amor de verdad es real ❤️❤️❤️❤️💝💝💝
2026-05-25 06:30:33
0
Sajawal🥰khan :
kia bat hai very nice 🙂🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-05-29 06:31:36
0
Shazad Ali :
2026-05-24 05:03:35
0
Majhi Ko Ho :
yes boss
2026-05-07 16:38:15
1
꧁༒💔A | بے چین دل | 𝐐💔༒꧂ :
جان ہوتے ہوئے بے جان برے لگتے ہیں
خوش ادا لوگ پریشان برے لگتے ہیں
اچھی لگتی ہے مجھے نیل گوں انکھیں لیکن ان میں اترے ہوئے طوفان برے لگتے ہیں
اور تیری رحمت سے تو انکار نہیں ہے مولا
جیب خالی ہو تو مہمان برے لگتے ہیں
میں نے ایک شخص کو کیا جیت کہ ہارا قیصر اب مجھے کھیل کے میدان برے لگتے ہیں
2026-05-01 18:12:09
4
asad :
❤️❤️❤️
2026-05-03 18:14:52
3
Zeeshan Ali :
♥️♥️♥️
2026-05-01 03:48:23
2
اعظم نور پور پاکپتن الا :
❤️❤️❤️
2026-05-01 02:06:21
2
Shahid,Burfat95 :
🌹🌹🌹
2026-05-05 01:15:08
2
arslandayo46 :
🥰🥰🥰
2026-05-01 07:27:34
2
Nabeel Malik :
💯💯💯
2026-05-01 08:32:32
2
Raja 💔🥹 :
🥰🥰🥰
2026-05-01 04:49:20
2
MRasheed Niaz65 :
🤗🤗🤗🤗
2026-05-03 17:28:31
2
❣️❣️❣️Amir Khan Niazi❣️❣️❣️❣️ :
💕💕💕
2026-05-03 05:55:13
2
نواب زادہ "٪ R ٪" :
🥰🥰🥰
2026-05-03 11:04:14
2
To see more videos from user @urdu.editz6, please go to the Tikwm
homepage.