اگلی بار جب کوئی کہے گا محبت ہے تم سے تو میں یہی پوچھوں گی کب تک رہے گی😭
2026-05-11 02:41:53
7
️🦋 :
🙂💗:دنیا میں بہت سی چیزیں زندگی کے سفر میں کھو جاتی ہیں۔ کبھی سامان کبھی خواب کبھی وقت اور کبھی وہ لوگ جن سے دل جڑا ہوتا ہے۔ لیکن ان سب میں جو چیز سب سے زیادہ دل کو توڑتی ہے، روح کو چیر کے رکھ دیتی ہے... وہ ہے کسی خاص شخص کی آواز کا کھو جانا۔ وہ آواز جو ہر درد میں تسلی دیتی تھی وہ آواز... جس میں محبت چھپی ہوتی تھی وه آواز..... جسے سن کر دل کو قرار آتا تھا، آج نہ جانے کہاں گم ہو گئی ہے.... دن بھر شور میں بھی وہ خاموشی چیختی ہے، بھیڑ میں بھی تنہائی محسوس ہوتی ہے، زندگی چل تو رہی ہے، مگر وہ آواز نہ ہو تو سب کچھ سنسان لگتا ہے۔ ایسا لگتا ہے جیسے وقت تھم گیا ہو، جیسے دل کا ایک حصہ کہیں رہ گیا ہو، جیسے سانسیں تو ہیں... لیکن زندگی نہیں۔ کبھی کبھی تو بس آنکھیں بند کر کے وہ آواز یاد آتی ہے... اور دل بے اختیار بس اتنا کہتا ہے: "کاش.... ایک بار صرف ایک بار وہ آواز پھر
سنائی دے جائے۔
تم سمجھتے ہو بچھڑنا آسان ہے۔۔؟
نہیں ہرگز نہیں؛
زندگی بے رنگ ہوجاتی ہے۔۔
اور آنکھیں یعقوب۔۔۔
2026-05-10 10:22:52
5
Demless Bike :
nice line would
2026-05-03 07:09:20
11
ب✨ :
سارے جھگڑے ہی زندگی تک ہیں
کون مرتا ہے پھر کسی کے لیے
دل لگایا تھا دل لگی کے لیے بن گیا روگ زندگی کے لیے 🥺🥺
2026-05-12 20:42:09
3
Masoom Mehar😊 :
آنکھوں میں ٹھہر گیا وہ شخص
جو حقیقت میں کبھی ہمارا تھا ہی نہیں🍂❤️🩹
2026-05-11 02:38:46
8
♥🫀SHABI Aعwan🫀❤️ :
💔🥀🥺۔۔۔
2026-05-02 15:09:37
13
❣️Nimرa❣️__Nooر🙂💗 :
captipn
2026-05-04 08:24:32
6
Sahrish Arain :
hayeee 🙂
2026-05-02 14:55:00
14
💔 :
full song please 🥺
2026-05-09 07:43:28
5
𝘽𝙖𝙇𝙤𝙘𝙃 🫶 𝙎𝙖𝙃𝙖𝘽 :
2026-05-03 10:22:23
6
Irfan Mu irfan :
2026-05-03 20:03:14
3
داستان ختم ہوئی🥺💔 :
hyee mera nam apki id pr
2026-05-06 07:17:41
5
𝘿 𝙖 𝙣 𝙞_😉🤙 :
2026-05-07 19:49:33
1
Romi bhai :
hy🥰🥰🥰
2026-05-05 11:17:28
2
🦋⃟🇲 ɑɑɧI 🦋⃟🖤࿐ :
اگلی بار جب کوئی کہے گا محبت ہے تم سے تو میں یہی پوچھوں گی کب تک رہے گی❤️🔥
2026-05-04 12:15:11
7
Samad Khan :
shaiad hamisha anshaallah☺️☺️☺️☺️☺️☺️👍👍👍👍👍🥰🥰🥰🥰 amine
2026-05-12 03:15:54
1
𝓓𝓰𝓪𝓯_𝓡𝓾𝓺𝓪𝔂𝔂𝓪 :
اگلی بار جب کوئی کہے گا محبت ہے تم سے تو میں یہی پوچھوں گی کب تک رہے گی😭
2026-05-11 10:36:16
1
Ali Bhai 🫣 :
Mera aj breakup ho gay 😭😭😓💔
2026-05-15 16:30:46
0
Ziddi Shahzaman :
hy song yarr,,,,,, 🥺🥺🥺
2026-05-09 12:55:03
4
💫💥𝓪𝓻𝓯𝓲𝓲 𝓻𝓪ج𝓹𝓸𝓸𝓽🤗 :
🥰🥰🥰
2026-05-04 03:22:23
5
To see more videos from user @lines.334, please go to the Tikwm
homepage.