@mazharbhatti35: 🌺 لبیک سید مجتبی 🌺 💝 اےخادمِ امامِ رضاع💝 ملت اسلامی ایران عموما اپنے عشق کا اظہار دلفریب روح پرور نعرے سے کرتے ہیں۔ولادت انیس النفوس امام علی رضا علیہ الصلاةوالسلام پر آقا و مولا ع کے عشق کو رہبرمعظم کے ساتھ کیسے یکجا کیا۔۔۔سبحان اللہ